عورت کی آنکھ میں موجود 14 کیڑے نکال لیے گئے
امین اکبر ہفتہ 17 فروری 2018 23:52
ایبے بیکلی 2016 میں ایک ماہی گیر کشتی پر کام کرتی تھیں کہ اسی دوران انہیں اپنی بائیں آنکھ میں انہیں مچھلی کی طرح کچھ ہلتا جلتا محسوس ہوا۔ اصل میں یہ مچھلی نہیں تھی بلکہ کیڑا تھا اور ایسے 14 کیڑے ایبے کی آنکھ میں تھے۔اس وقت ایبے نے آنکھ کو صاف کیا تو پتا چلا کہ یہ ٹوٹی ہوئی پلک تھی۔ کچھ ہفتوں کے بعد ایبے نے فیصلہ کیا کہ دیکھے تو سہی آنکھ میں کس چیز سے درد ہورہا ہے۔
ایبے نے انگلی سے ہی آنکھیں صاف کی، اسے کچھ چیز حرکت کرتی محسوس ہوئی۔ ایبے نے اسے باہر نکالا تو معلوم ہوا کہ یہ تو کیڑا ہے۔اس حرکت کرتے کیڑے سے ایبے بہت حیران ہوئی۔اگلے کچھ دنوں میں ایبے نے اپنی آنکھ میں سے 6 کیڑے مزید نکال لیے۔ایبے کو لگا کہ یہ سنجیدہ مسئلہ نہ ہو۔ وہ ڈاکٹر ایرن بونورا کے پاس گئیں جو اوریگون ہیلتھ اینڈ سائنس یونیورسٹی میں اسسٹنٹ پروفیسر ہیں۔
(جاری ہے)
ڈاکٹر نے بھی جب آنکھوں کا معائنہ کیا تو بہت حیران ہوئیں۔ کیونکہ ایسا عام طور پر نہیں ہوتا۔ ڈاکٹر نے سنٹر فار ڈیزیز کنٹرول اینڈ پریوینشن سے مشورہ کیا، جنہوں نے بتایا کہ یہ طفیلی کیڑے ہیں، جنہیں Thelazia کہاجاتا ہے۔ یہ کیڑے عام طور پر گائے کی آنکھوں میں ہوتے ہیں۔
اگلے 20 دن ک عرصے میں ایبے کی آنکھوں میں سے 14 کیڑے نکل چکے تھے۔ ڈاکٹر ان کیڑوں کا ایک ساتھ نہیں نکال سکتے تھے۔ جب یہ کیڑے نظر آتے تو تب ہی نکالے جا سکتے تھے۔ ان کیڑوں کی لمبائی آدھے انچ سے بھی کم تھی۔
ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ کوئی مکھی جانورں کےباڑے میں جانے کے بعد ایبے کی آنکھ میں بیٹھی ہوگی، جس سے ایبے کی آنکھ میں بھی کیڑے پیدا ہوگئے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-