- Home
- Weird
- والدین جس بچے کو پیدائش کے وقت مردہ سمجھ رہے تھے، وہ انہیں حادثاتی طور پر 7سال بعد زندہ واپس ..
والدین جس بچے کو پیدائش کے وقت مردہ سمجھ رہے تھے، وہ انہیں حادثاتی طور پر 7سال بعد زندہ واپس مل گیا
امین اکبر منگل 27 فروری 2018 23:31
وولگو گراد، روس سے تعلق رکھنے والے والدین جس بچے کو پیدائش کے بعد مردہ سمجھے تھے، اب وہ انہیں 7 سال بعد زندہ سلامت واپس مل گیا ہے۔
2011 میں وولگو گراد میں جب ایک خاتون نے ایک بچے کو جنم دیا تو ہسپتال کی انتطامیہ نے انہیں بتایا کہ اس بچے کا بچنا ناممکن ہے۔انتظامیہ کے کہنے پر مایوس والدین نے بچے کو ریاست کی تحویل میں چھوڑنے کے معاہدے پر دستخط کر دئیے۔
پچھلے سال انہیں فیڈرل بیلف سروس کی طرف سےا یک کاغذ ملا ، جس پر درج تھا کہ انہوں نے حکومت کو 2 لاکھ 30 ہزار روبل (4100 ڈالر) ادا کرنے ہیں۔
(جاری ہے)
اس سے پہلے بیلف نے ان کے گھر پر بل بھیجا تھا لیکن اُن کا پتا تبدیل ہو چکا تھا۔ جس کے بعد بیلف نے اُنکے اکاؤنٹ منجمد کرا دئیے۔ جب خاتون بنک سے رقم نکلوانے گئی تو انہیں پتا چلا کہ انہوں نے حکومت کے ایک بل کی ادائیگی کرنی ہے۔ بچے کی ماں جب فیڈرل بیلف سروس کے مقامی آفس میں گئی تو حقیقت جان کر بے ہوش ہو گئی۔فیڈرل بیلف سروس کے ترجمان نے بتایا کہ اس جوڑے کو یہی یقین دلایا گیا تھا کہ اُن کابچہ مر چکا ہے، جب انہیں حادثاتی طور پر بچے کے زندہ ہونے کاپتا چلا تو انہوں نے فوراً ہی بچے کی حوالگی کے لیے مقدمہ کر دیا۔ نومبر 2017 میں ایک جج نے بچے کو اُن کے حقیقی والدین کے سپرد کر دیا۔
اگرچہ اس کہانی کا انجام بہت اچھا ہوا ہے لیکن بہت سے سوال ایسے ہیں، جن کا جواب اب تک نہیں مل سکا۔ سب سے اہم سوال تو یہ ہے کہ ہسپتال نے انہیں 7 سال پہلے بچے کے مرنے کے بارے میں کیوں بتایا۔اس کے علاوہ انہیں 7 سال میں ایک بار بھی کوئی بل موصول نہیں ہوا۔
یہ معلوم نہیں ہوسکا کہ والدین ہسپتال پر مقدمہ کریں گے یا نہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-