کاروں کے متوالے ایک روسی شخص نے برف سے مرسیڈیز بنالی جو دوڑتی بھی ہے
امین اکبر پیر 5 مارچ 2018 23:50
روس کے شہرنووسیبیرسک میں ایک شخص نے برف کے بلاکس کا استعمال کرتے ہوئے ایک انتہائی منفرد نوعیت کی مرسیڈیز جی گلاس گاڑی بنا ڈالی۔ یہ گاڑی میں برف کے بلاکس کو گاڑی کے دھاتی چیسیس پر رکھا گیا ہے۔ اس گاڑی میں ایک پرانا انجن بھی ہے، جس سے یہ گاڑی چلتی بھی ہے۔
یو ٹیوب کے مقبول چینل Garage 54 کے مالک ولادی سلاو براشینکوو کا رجحان کاروں کی طرف رہتا ہے۔
(جاری ہے)
اسے جاذب نظر بنانے کے لیے براشینکوو نے اس کی باڈی بنانے کے لیے برف کے بلاکس کا استعمال کیا ہے۔تاہم اس گاڑی میں سفر کرنا اصل جی گلاس جتنا آرام دہ نہیں ہے۔
یہ بات واضح نہیں ہے کہ برف کے بلاکس کو جوڑنے کے لیے کیا استعمال کیاگیا ہےلیکن گاڑی صرف ہموار اور چپٹی سطح پر چلائی جا سکتی ہے۔ ذرا سی ابھری زمین اس برف کی کار کو نقصان پہنچا سکتی ہے۔ اس گاڑی میں براشینکوو نے ا ایل ای ڈی لائٹس بھی نصب کی ہیں جو برف کے بلاکس کی وجہ سے اسے مزید دلکش و جاذب نظر بنا دیتی ہیں۔
یاد رہے کہ براشینکوو نے اس سے قبل کئی کاروں کو جوڑ کر ایک چھوٹا سا ٹینک بھی بنایا تھا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-