عدالت نے ایک مکمل طور پر صحتمند شخص کو بتایا کہ وہ حقیقت میں مرچکا ہے
امین اکبر جمعرات 22 مارچ 2018 22:58
63 سالہ کونسٹن ٹین ریلو کو اس وقت اپنی زندگی کا سب سے بڑا دھچکا لگا جب اسے یہ بتایا گیا کہ وہ دراصل ایک مردہ شخص ہے۔ ترکی سے رومانیہ واپس نہ آنے پر 2016 میں اس کی بیوی نے اسے فوت شدہ رجسٹر کروا دیا تھا۔ وہ ترکی میں 20 سال سے زائد عرصہ تک باورچی کے طور پر کام کرتا رہا تھا۔اب وہ حکام کے سامنے خود کو زندہ ثابت کرنے کی کوششیں کرتا رہتا ہے۔
جمعرات کے روز اسے اس وقت بڑی پریشانی کا سامنا کرنا پڑا جب شمال مغربی شہر واسلوی کی عدالت نے اس کی موت کے سرٹیفکیٹ پر نظرِ ثانی کرنے سے انکار کردیا کیونکہ اس کی درخواست بہت زیادہ دیر سے دائر کی گئی تھی۔عدالت کا کہنا تھا کہ ان کا یہ فیصلہ حتمی ہے۔
ریلو نے بتایا، "میں ایک جیتا جاگتا بھوت ہوں۔ اگرچہ میں زندہ ہوں لیکن سرکاری طور پر مردہ قرار دیا گیا ہوں۔
(جاری ہے)
ریلو کے مطابق وہ پہلی بار 1992 میں ترکی کام کی غرض سے گیا تھا اور 1995 میں جب واپس لوٹا تو اسے اپنی شادی کا سب سے بڑا صدمہ بیوی کی بے وفائی کے بارے میں جان کر ہوا۔ 1999 میں اس نے حالات کی بہتری کے لیے واپس ترکی جانے کا فیصلہ کیا تھا۔ریلو کا کہنا ہے کہ وہ ایک بار پھر مقدمہ کرے گا اور ترکی کے صدر سے درخواست کرے گا کہ اسے ترکی واپس آنے کی اجازت دی جائے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-