اسمارٹ فونز ہماری نیند کو بری طرح متاثر کررہے ہیں
امین اکبر اتوار 25 مارچ 2018 23:33
چینی انٹر نیٹ صارفین سے نیند کے بارے میں کیے گئے ایک سروے کے مطابق 1990 کے بعد پیدا ہونے والے افراد میں سے 60 فیصد لوگ اسمارٹ فونز بہت زیادہ اور رات گئے تک استعمال کرتے ہیں جس کی وجہ سے وہ اچھی نیند لینے سے محروم رہتے ہیں۔
انٹرنیٹ صارفین دن میں اوسطاً 7 گھنٹے سوتے ہیں لیکن ان میں سے 56 فیصد اچھی نیند نہیں سوپاتے۔ چین کے 10 بڑے شہروں جن میں بیجنگ، شنگھائی، گوانگژو اور شینزین شامل ہیں،میں 18 تا 50 سال کے 2000 لوگوں کا ایک آن لائن سروے کیا گیا۔
اتوار کو شائع ہونے والی اس رپورٹ میں بتایا گیا ہے کہ 1990 کے بعد پیدا ہونے والے 12 فیصد افراد نیند کی قلت کا شکار رہ چکے ہیں اور 75 فیصد لوگوں کی نیند پر مختلف قسم کے جذبات جیسے بے چینی اور اداسی نے برے اثرات مرتب کیے ہیں۔
(جاری ہے)
ان میں سے تقریباً 31 فیصد افراد نے کہا کہ انہیں نیند آنے میں 30 منٹ لگ جاتے ہیں اور 0.9 فیصد کے مطابق وہ سونے کے لیے منشیات کا استعمال کرتے ہیں۔
سروے رپورٹ کے مطابق 1990 کے بعد پیدا ہونے والے افراد (خصوصاً 1995 کے بعد پیدا ہونے والے لوگ) سونے سے پہلے پنے اسمارٹ فونز کا استعمال کرتے ہیں۔ان میں سے 60 فیصد سونے سے پہلے تقریباً 80 منٹ تک چیٹنگ یا آن لائن ویڈیوز دیکھنے کے لیے موبائل فون استعمال کرتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ایسے تمام افراد ایئرپلگ اور سونے میں مدد دینے والی مصنوعات کے سب سے بڑے خریدار بن چکے ہیں۔
بیجنگ کے ایک ہسپتال میں سراورگردن کے امراض کی ماہر پروفیسر یے جنگینگ کا کہنا ہے کہ نیند کی قلت صحت کے لیے سخت نقصان کا باعث ہے اور اس سے ڈیمینشیا جیسی بیماری کے خطرات بھی بڑھ جاتے ہیں۔ اچھی نیند دماغی نیورانز کی حفاظت کے لیے مؤثر ہے۔رات گئے موبائل فون یا کمپیوٹر استعمال کرنا سونے کے ساتھ ساتھ مناسب نیند کے توازن کو بھی نقصان پہنچاتا ہے۔"
سوسائٹی کے صدر ہینگ فینگ نے کہا کہ چین میں 50 ملین سے زائد لوگ نیند کے مسائل کا شکار ہیں جن میں سے صرف 2 فیصد ہی بیماری کی تشخیص اور اس کا علاج کروا پاتے ہیں کیونکہ سلیپنگ ڈس آرڈر کے علاج کے لیے خصوصی فزیشنز کی تعداد بہت کم ہے۔
مذکورہ رپورٹ میں کہا گیا کہ تمام افراد چاہے وہ چھوٹے ہوں یا بڑے،انہیں اپنا طرزِ زندگی ٹھیک کرنا چاہیے، وقت پر سونا اور وقت پر اٹھنا چاہیے اور رات دیر تک جاگنے سے پرہیز کرنا چاہیے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-