33سالہ کروڑ پتی شخص کو مرنے کے بعد 1 لاکھ ڈالر مالیت کے سونے کے زیورات پہنا کر سونے کے تابوت میں لٹایا گیا

جمعرات 5 اپریل 2018 23:54

33سالہ کروڑ پتی شخص کو مرنے کے بعد  1 لاکھ ڈالر  مالیت کے سونے کے زیورات پہنا کر سونے کے تابوت میں لٹایا گیا
رئیل اسٹیٹ  کے شعبے سے تعلق رکھنے والے   33سالہ شخص کو 1 لاکھ ڈالر مالیت کے سونے کے زیورات پہنا کر سونے کے تابوت میں لٹایا گیا۔
شیرون سکھیڈو کو پچھلے ہفتے ٹرینیڈاڈ و ٹوباگو میں اس کے سسر کے گھر کے سامنے قتل کیا گیا تھا۔

(جاری ہے)

شیرون اور ایک کار ڈیلر کو اسی انداز میں رخصت کیا گیا، جس میں وہ رہتے تھے۔
دو بچوں کے باپ شیرون کو ڈیڑھ لاکھ ڈالر مالیت کی بنٹلی میں شمشان گھاٹ پہنچایا گیا۔ خیا ل ہے کہ جلانے سے پہلے شیرون کے جسم سے زیورات ہٹا لیے گئے تھے۔پولیس اس وقت  شیرون کے خاندان کے اس کے قتل میں شامل ہونے کے حوالے سے تفتیش کر رہی ہے۔

Browse Latest Weird News in Urdu