افغان لڑکی، لڑکا بن کر اپنی زندگی گزار رہی ہے
امین اکبر منگل 24 اپریل 2018 23:47
ستارہ وفادار کا کوئی بھائی نہیں ہے، جس کی وجہ سے انہیں والدین کے کہنے پر بیٹا بننا پڑا۔ وہ دس سالوں سے لڑکے کی طرح زندگی گزار رہی ہیں۔
18سالہ ستارہ اپنے خاندان کے ساتھ افغانستان کے مشرقی صوبے ننگرہار کے ایک گاؤں میں مٹی کی اینٹوں سے بنے گھر میں رہتی ہیں۔ انہوں نے ا پنی زندگی کا بڑا حصہ خود کو لڑکا ظاہر کرتے گزار دیا ۔
ہر صبح وہ بڑی سی بیگی شرٹ، ٹراؤزر اور چپل پہنتی ہیں اور اپنے والد کے ساتھ کام پر چلی جاتی ہیں۔
ستارہ نے اے ایف پی سے بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہوں نے کبھی خود کے لڑکی ہونے کے بارے میں نہیں سوچا۔ وہ اپنے والد کے ساتھ ایک بھٹے پر ہفتے میں 6 دن کام کرتی ہیں۔
(جاری ہے)
ان کے والد نے بھٹے کے مالک سے قرض لیا تھا، جسے اتارنے کے لیے انہیں بھٹے پر کام کرنا پڑتا ہے۔
ستارہ نے بتایا کہ اُن کے والد اسے اپنا بڑا بیٹا سمجھتے ہیں، اور بیٹے کی طرح ہی وہ لوگوں کے جنازوں میں بھی شریک ہوتیں ہیں۔
ستارہ کو ایک رسم ”بچہ پوشی“ کے تحت لڑکا بنایا گیا تھا۔ اس کا دری زبان میں مطلب لڑکی کو لڑکوں کے کپڑے پہنانا ہے۔ایسے گھرانوں میں جہاں کوئی بیٹا نہ ہو، ایک بیٹی کو اس رسم کے تحت لڑکوں کے کپڑے پہنا دئیے جاتے ہیں، جس کے بعد وہ لڑکوں والے کام کرتیں ہیں۔ لیکن کچھ لڑکیاں آزادی سے گھومنے پھرنے کے لیے لڑکوں کے کپڑے پہنتی ہیں۔
اکثر حالات میں بچہ پوش لڑکیاں بالغ ہونے پر لڑکوں کے کپڑے پہننا چھوڑ دیتی ہیں لیکن ستارہ کا کہنا ہے کہ وہ کام پر خود کو محفوظ رکھنے کے لیے لڑکوں کے کپڑے پہنتی ہیں۔ ستارہ نے بتایا کہ اس کے کام کی جگہ پر کسی کو نہیں معلوم کہ وہ لڑکی ہیں۔ اگر معلوم ہو جائے تو اس کے لیے مسائل کھڑے ہو سکتے ہیں، وہ اغوا بھی ہو سکتی ہیں۔
ستارہ کی چار بڑی بہنیں بھی بچپن میں ایٹیوں کے بھٹےپر کام کرتیں تھیں لیکن شادی کے بعد اب گھروں میں رہتی ہیں۔
ستارہ ہر روز 500 اینٹیں بناتی ہیں، جس کے انہیں 160 افغانی یا 2 ڈالر ملتے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-