چہرے کے پیدائشی نقص کے باوجود ماڈلنگ میں خوبصورتی کے معیار توڑتی 26 سالہ جرمن لڑکی
امین اکبر جمعرات 3 مئی 2018 23:49
"دنیا کو ذہن نشین کرا دیجیے کہ ہر کوئی خوبصورت ہے۔" یہ الفاظ ایکا بروہل نامی 26 سالہ جرمن ماڈل کے ہیں جو اپنی کہانی لوگوں سے شیئر کرتے ہوئے مثبت اور مضبوط رویوں کو فروغ دینے کی کوشش کر رہی ہیں۔
جرمنی سے تعلق رکھنے والی ایکا نے اپنی پیدائش کے بعد سے ہی تکلیف دہ زندگی گزاری ہے۔ ایکا نے بتایا کہ اُن کی پیدائش کے وقت چہرے پہ شگاف تھا اور ناک میں ہوا کی آمدورفت کے سوراخ ٹھیک سے نہیں بنے تھے۔
اب لاتعداد آپریشن کروانے کے بعد ایکا ایک مضبوط و پر اعتماد خاتون کے روپ میں لوگوں سے اپنی زندگی اور تجربات شیئر کرتی ہیں تاکہ لوگ خود سے محبت کریں۔
(جاری ہے)
دو سال قبل انہوں نے اپنے چند فوٹوگرافر دوستوں کے لیے ماڈلنگ کرنا شروع کی۔
مثبت ردعمل ملنے پر انہوں نے اسی شعبے کو بطور پروفیشن اپنا لیا۔ایکا لوگوں کو اپنی تصاویر دکھا کر ان کی حوصلہ افزائی کرتی ہیں تاکہ وہ اپنے خول سے باہر نکلیں اور دنیا کو اپنی اصل خوبصورتی دکھا سکیں۔ ایکا کا کہنا ہے کہ "بدصورت ہونے کی صرف ایک ہی وجہ ہے۔ وہ یہ کہ کسی کا کردار بدصورت ہو۔ کسی شخص کو اپنی ظاہری شکل و صورت کی بنا پر لوگوں سے چھپنے کی کوئی ضرورت نہیں ہے۔"
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-