عورت کے علم میں لائے بغیر چھ ماہ اس کے گھر میں رہنے والا گرفتار
امین اکبر منگل 15 مئی 2018 23:45
جاپان میں ننجا کراٹے کے ایسے ماہر سپاہی کو کہتے ہیں جو غائب ہونے اور جاسُوسی کرنے میں مہارت رکھتا ہو۔ ہیمیجی، ہیوگو ،جاپان میں ایک 20سالہ شخص کو جدید دور کے ننجا کے طور پر سراہا جا رہا ہے۔ یہ شخص چھ ماہ تک ایک بوڑھی عورت کے گھر میں رہتا رہا اور کسی کو اس کا پتا بھی نہ چلا۔
اس ”ننجا“ کو پچھلے ہفتے اس وقت پکڑا گیا جب بوڑھی عورت کا بیٹا گھر آیا ہوا تھا۔
(جاری ہے)
بوڑھی عورت کو تو یہ بھی معلوم نہیں تھا کہ اس کا بیٹا کس کے بارے میں بات کر رہا ہے، اس پر بوڑھی عورت کے بیٹے نے 110(پولیس کے ہنگامی نمبر) پر کال کی اور پولیس کا بلا لیا۔
پولیس نے آکر دوسری منزل پر سونے والے شخص کو پکڑلیا۔ یہ شخص اتنا ڈھیٹ ثابت ہوا کہ اپنا نام تک نہیں بتایا۔ تحقیقات سے پولیس کو پتا چلا ہے کہ یہ شخص 12 دسمبر سے اس گھر میں رہ رہا ہے۔بوڑھی عورت کا کہنا ہے کہ وہ بہت عرصے سے دوسری منزل پر نہیں گئی اور نہ اس نے کبھی کوئی آواز سنی ہے تاہم یہ آواز کا نہ سننا بوڑھی کی کمزور سماعت کی وجہ سے ہوسکتا ہے۔
پولیس نے اس شخص پر فی الحال بغیر اجازت کسی کے گھر میں داخل ہونے کا مقدمہ قائم کیا ہے۔
جب یہ خبر جاپانی سوشل میڈیا پر آئی تو فوراً ہی وائرل ہوگئی۔ بہت سے لوگوں نےا س شخص کو جدید دور کا ننجا قرار دے ہوئے کہاج ہے کہ وہ اس شخص سے متاثر بھی ہیں اور خوفزدہ بھی ۔بہت سے صارفین نے بوڑھی عورت کے بیٹے کو قصوروار قرار دیا ، جو جلدی جلدی اپنے گھر نہیں آتا۔
ویسے آپ کے گھر میں بھی کوئی غیر آباد کمرہ ہے تو اسے وقتاً فوقتاً چیک کرتے رہا کریں کہ وہ کسی نے آباد تو نہیں کیا ہوا۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-