- Home
- Weird
- دنیا کا بے وقوف ترین لیکن خوش قسمت خاندان جو دو بارہ بہت بڑی بے وقوفی کے باوجود خوش قسمتی سےبچ ..
دنیا کا بے وقوف ترین لیکن خوش قسمت خاندان جو دو بارہ بہت بڑی بے وقوفی کے باوجود خوش قسمتی سےبچ گیا
امین اکبر بدھ 16 مئی 2018 23:53
ایک بے وقوف فرانسیسی خاندان سفاری پارک میں ایک نہیں دوبار چیتوں کے ساتھ سیلفی بنانے اترا اورخوش قسمتی سے دونوں بار واپس گاڑی میں بیٹھنے میں کامیاب رہا۔
نیدرلینڈ کے سفاری پارک میں پیش آنے والے اس واقعے کی ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک خاندان بیٹھے ہوئے چیتوں کے ساتھ سیلفی بنانے کےلیے اپنی گاڑی سے نیچے اترآیا۔ خاندان کی عورتیں اور چھوٹے بچے بھی گاڑی سے اتر آئے اور چیتوں کےساتھ سیلفی بنانے لگے۔
(جاری ہے)
اس واقعے کی آن لائن گردش کرنے والی ویڈیو کے بارے میں کچھ صارفین کا خیال تھا کہ یہ جعلی ہے لیکن سفاری پارک کی انتظامیہ نے اس واقعے کی تصدیق کی ہے۔انتظامیہ کا کہنا ہے کہ وہ سیاحوں کو سختی سے منع کرتے ہیں کہ گاڑی سے نیچے نہ اترا جائے۔ پارک کے منیجر نے خیال ظاہر کیا کہ کچھ وقت پہلے ہی چیتوں نے کھانا کھایا تھا، پیٹ بھرا ہونے کی وجہ سے اس نے اس خاندان پر حملہ نہیں کیا ہوگا۔ پارک کے منیجر نے اس خاندان کو خوش قسمت قرار دیا جسے دو بار بے وقوفی کے باوجود بھی خراش تک نہیں آئی۔
ڈچ ویب سائٹ وی کے میگ نے تجویز دی ہے کہ سفاری پارک میں وزٹ کرنے والے ہر سیاح کےلیے آئی کیو ٹسٹ کو لازمی قرار دیا جائے۔
کچھ دن پہلے بھارت میں ایک ٹیکسی ڈرائیور ایک بیٹھے ہوئے ریچھ کے قریب سیلفی بنانے کی کوشش میں مارا گیا تھا۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-