عورت ایک سال سے جس کتے کو پال رہی تھی وہ لومڑ نکلا
امین اکبر منگل 22 مئی 2018 23:35
ایک چینی خاتون حال ہی میں بین الاقوامی خبروں کا حصہ بن گئی ہے جب اسے یہ پتہ چلا کہ ایک سال پہلے اس نے سفید رنگ کا جو چھوٹا سا کتا خریدا تھا وہ دراصل سفید لومڑ کا بچہ تھا۔
گزشتہ سال یہ خاتون جس کا نام وانگ بتایا جاتا ہے، نے ایک جاپانی نسل کا کتے کا بچہ چین کے صوبہ شنسی میں جن ژونگ کی ایک دکان سے خریدا تھا جہاں پالتو جانور فروخت کیے جاتے تھے۔
(جاری ہے)
وانگ نے بتایا کہ تین ماہ کی عمر میں اس کتے کی کھال موٹی ہو گئی۔اس کا چہرہ نوکدار اور دم ایک عام کتے کی نسبت طویل ہو گئی۔ باہر لے کر جانے پر دوسرے لوگوں کے کتے اس کے کتے سے خوف کھانے لگے۔
ایک بار وانگ کو یہ احساس بھی ہوا کہ اس کا کتا کبھی بھونکا نہیں تھا۔ اسے یہ بات عجیب لگتی تھی۔ پھر پارک میں آنے والے افراد نے اسے کہا کہ اس کا کتا، کتا کم اور لومڑ زیادہ نظر آتا ہے۔ اس بات پر وانگ نے کسی تجربہ کار شخص سے رابطہ کرنے کا سوچا۔ وہ اسے ایک چڑیا گھر لے گئی جہاں جانوروں کے وبائی امراض کا علاج کرنے والے ماہر سن لیشن نے اسے بتایا کہ یہ درحقیقت مقامی سفید لومڑ ہی ہے۔ جس کے بعد وانگ نے اپنا لومڑ اسی چڑیاگھر کے حوالے کرنے کا فیصلہ کیا جہاں ایک ماہ تک اس کی صحت کا بخوبی معائنہ کرنے کے بعد اس کی کسی لومڑ کی طرح ہی مناسب دیکھ بھال کی جاتی ہے۔ البتہ اسے اپنی مرضی سے کسی بھی وقت اپنے لومڑ سے ملنے کے لیے چڑیا گھر آنے کی دعوت دی گئی ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-