پیزا ڈرائیور کے زخمی ہونے پر فائر فائٹر زنے پیزا منزل مقصود تک پہنچا دیا

Ameen Akbar امین اکبر بدھ 27 جون 2018 23:42

پیزا ڈرائیور کے زخمی ہونے پر  فائر فائٹر زنے  پیزا منزل مقصود تک پہنچا دیا
نیویارک ٹاؤن میں ایک پیزا ڈرائیور سفر کے دوران زخمی ہوگیا اور پیزا پہنچانے کے قابل نہ رہا۔ ایسے میں فائرفائٹرز اس کی مدد کو  آئے۔
ہنریٹا فائر ڈسٹرکٹ نے فیس بک پوسٹ میں بتایا کہ فائر فائٹرز کو ہفتے کو پیزا ڈیلیوری کے دوران گاڑی کی حادثے کی خبر ملی۔

(جاری ہے)

ڈرائیور زیادہ زخمی نہیں تھا، لیکن پھر بھی اسے ہسپتال پہنچایا گیا۔ اسی وجہ سے وہ پیزا بھی نہیں پہنچا سکا۔ حادثے کے بعد فائٹر فائٹرز نے پیزا کو منزل مقصود تک پہنچایا۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu