- Home
- Weird
- دنیا کا سب سے مہنگا بیف نوڈل سوپ، جس کے 4 اجزا آسمان، 4 اجزا زمین اور 4 اجزا سمندر سے حاصل کیے جاتے ..
دنیا کا سب سے مہنگا بیف نوڈل سوپ، جس کے 4 اجزا آسمان، 4 اجزا زمین اور 4 اجزا سمندر سے حاصل کیے جاتے ہیں
امین اکبر جمعہ 10 اگست 2018 23:49
ہاؤزونگہاؤ بیف نوڈل سوپ کونیو جنگٹیان ریسٹورنٹ میں فروخت کیا جا رہا ہے۔ چینی سوشل میڈیا پر اس سوپ کے کافی چرچے ہوگئے ہیں۔ اس سے پہلے تائیوان میں نیو با با ریسٹورنٹ میں فروخت کیا جانے والا بیف نوڈل سوپ کی دنیا کا مہنگا ترین بیف نوڈل سوپ سمجھا جاتا تھا، جس کی قیمت 329 ڈالر تھی۔
مقامی میڈیا نے جب ریسٹورنٹ میں جا کر پوچھا کہ یہ سوپ اتنا زیادہ مہنگا کیوں ہے تو یان نامی منیجر نے اس بارے میں زیادہ معلومات فراہم نہیں کیں۔ منیجر نے بتایا کہ اس سوپ میں 12 بہت مہنگے اجزا استعمال کیے جاتے ہیں۔
(جاری ہے)
ان میں سے 4 اجزا ”آسمان“ سے، 4 اجزا ”زمین“ سے اور 4 اجزا ”سمندر“ سے حاصل کیے جاتے ہیں۔ یان نے ان اجزا کی تفصیل بتانے سے انکار کر دیا۔
یان کا کہنا ہے کہ اس سوپ کو 12 باورچی بناتے ہیں اور اس سوپ کا آرڈر ایک مہینے پہلے دیا جاتا ہے تاکہ تمام اجزا سے سوپ بنانے کا عمل شروع کیا جائے۔ یان کا کہنا ہے کہ اس سوپ کو 6 ماہ پہلے مینو میں شامل کیا گیا ہے اور اب تک شہر کے امیرترین کاروباری افراد کو اس کے 4 پیالے ہی فروخت کیے گئے ہیں۔یان نے گاہکوں کو دھوکہ دینے کے الزامات کے جواب میں کہا کہ اس سوپ کے اجزا کی لاگت اتنی زیادہ اور پکانے کا عمل اتنا مشکل ہے کہ انہیں سوپ فروخت کرنے سے کچھ زیادہ فائدہ نہیں ہوتا۔
سوشل میڈیا پر جب اس ریسٹورنٹ کے مینو کی تصویر سامنے آئی تو صآرفین نے اسے مذاق اور ٹائپنگ کی ایک غلطی سمجھے لیکن سن چیو ڈیلی اور دیگر مقامی میڈیا نے ریسٹورنٹ کا دورہ کرنے کے بعد بتایا کہ یہ قیمت حقیقی ہیں۔
چینی سوشل میڈیا پر جہاں کچھ لوگ سوپ کے گائے سے مہنگا ہونے پر مذاق اڑا رہے ہیں تو کچھ لوگ اسے ریسٹورنٹ کی تشہیر کا ذریعہ قرار دے رہے ہیں۔ کچھ لوگوں نے سرکاری طور پر اس سوپ کے مہنگا ہونے کی شکایت کی ہے لیکن حکام کا کہنا ہے کہ سوپ کی قیمت گاہکوں کو واضح طور پر بتائی جا رہی ہے، اس میں کچھ بھی غیر قانونی نہیں ہے، اس لیے سرکاری حکام اس میں مداخلت نہیں کر سکتے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-