دوست کے دوران پرواز شادی کا پرپوزل دینے پر ائیرلائن نے ائیر ہوسٹس کو ملازمت سے نکال دیا
اتوار 16 ستمبر 2018 23:58
اس سال مئی میں سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو وائرل ہوئی۔ شیاین سے ینچوان جانے والی پرواز میں ریکارڈ کیے گئے اس کلپ میں ایک مسافر ائیر ہوسٹس کو گھٹنوں کے بل بیٹھ کر شادی کا پروپوزل دے رہا ہے۔ خوشی سے بھیگی آنکھیں لے کر اس لڑکی نے پرواز کے اناؤنسمنٹ سسٹم کے ذریعے سب کو مخاطب کیا:
"مجھے واقعی ذرا بھی علم نہیں تھا کہ میرا دوست مجھے اس پرواز میں پروپوز کرنے والا ہے۔ اس موقع کے گواہ بننے پر شکریہ۔"
مذکورہ ویڈیو بنا کر شیئر کرنے والا یقیناً اس پرواز کے مسافروں میں سے کوئی ایک تھا جس نے ویڈیو میں بتایا کہ ہر شخص اس رومانوی انداز سے متاثر ہوا۔
(جاری ہے)
جوڑے کی بدقسمتی تھی کہ مذکورہ ائیرلائن پروپوزل کے اس انداز سے کم ہی متاثر ہوئی۔ایک ٹی وی چینل کی رپورٹ کے مطابق 10 ستمبر کو ایئر لائن کمپنی نے ائیر ہوسٹس کو مسافروں کے حفاظت نظرانداز کرنے پر ملازمت سے برطرف کر دیا۔ کمپنی کا کہنا تھا کہ دوران پرواز پروپوزل پیش کرنا خلل اندازی کے مترادف اور غیر ذمہ دارانہ عمل تھا جس نے مسافروں کی سیکیورٹی کو خطرے میں ڈال دیا۔
سوشل میڈیا پر چینی شہری اس واقعے کو لے کر دو حصوں میں بٹ گئے ہیں۔ ایک گروپ ایئر لائن کے انتہائی سخت اور بے رحمانہ اقدام پر اعتراض کر رہا ہے خصوصاً جب ائیر ہوسٹس کو پروپوزل کے منصوبے کا علم ہی نہ تھا۔
تاہم دوسرے گروپ کا کہنا ہے کہ کام کے دوران نجی معاملات کو لے کر محتاط رہنا چاہیے خاص طور پر ایسی نوکری میں جو براہ راست لوگوں کی حفاظت سے جڑی ہو کیونکہ اس معاملے میں بے پروائی بذات خود فرائض میں غفلت کا ثبوت ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-