- Home
- Weird
- برطانوی یونیورسٹی میں پڑھنے والی بھارتی طالبہ کے ارب پتی باپ نے اس کے لیے 12 ملازمین رکھ دئیے
برطانوی یونیورسٹی میں پڑھنے والی بھارتی طالبہ کے ارب پتی باپ نے اس کے لیے 12 ملازمین رکھ دئیے
امین اکبر اتوار 16 ستمبر 2018 23:58
یہ طالبہ سینٹ اینڈرویوز یونیورسٹی ، سکاٹ لینڈ میں داخل ہوئی ہیں۔یہ یونیورسٹی پرنس ولیم اور کیٹ مڈلٹن کی پہلی ملاقات کی جگہ کی وجہ سے بھی مشہور ہے۔
سلور سوان ریکروٹمنٹ ایجنسی، جو ذاتی جاگیروں، لگژری کشتیوں اور محلوں میں کام کے لیے ملازمین فراہم کرتی ہے، نے اس طالبہ کی خدمت کے لیے 12 ملازمین فراہم کیے۔
بتایا جاتا ہے کہ محل میں رکھے گئے ملازمین میں ایک خانساماں ، مالی، ہاؤس مینیجر، خاتون ملازمہ، ڈرائیور، ماہر باورچی، تین ہاؤس کیپرز اور تین دیگر ملازمین شامل ہیں۔
(جاری ہے)
مذکورہ طالبہ کی خاتون ملازمہ کے ذمے اسے جگانا، تیار ہونے، لباس کے انتخاب اور ذاتی خریداری میں مدد دینا ہے۔
اسے رات دیر کو اپنے کھانے کے لیے کہیں مارے مارے پھرنے کی ضرورت نہیں ہو گی کیونکہ تین عدد دیگر ملازمین اسے کھانا پیش کرنے کے لیے موجود ہوں گے۔ ضرورت پڑنے پر وہ اس کے لیے دروازہ کھولنے کا کام بھی سرانجام دیں گے۔ مذکورہ خاندان بھی کبھی کبھار وہاں کا چکر لگایا کرے گا۔
عملے کی سالانہ تنخواہ 30 ہزار پاؤنڈز ہوگی۔ ٹائمز آف انڈیا کی رپورٹ کے مطابق سلور سوان ریکروٹمنٹ کمپنی کے نمائندے نے بتایا کہ تمام تر عملہ منتخب کر لیا گیا ہے۔جبکہ سینٹ یونیورسٹی کے ترجمان کا کہنا تھا کہ انہیں طالبہ کے رہن سہن کے بارے میں کوئی مصدقہ بات معلوم نہیں ہے۔ ان کا تبصرہ یہ تھا کہ یہ طلباء کی نجی زندگی کا معاملہ ہے۔ وہ جیسے چاہیں زندگی گزار سکتے۔"
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-