اب لباس خریدتے ہوئے ٹرائی کرنے پر بھی ٹیکس دینا پڑ ے گا
امین اکبر پیر 24 ستمبر 2018 22:41
سپین کے صوبے قشتالہ اور لیون کی علاقائی وزیر کو اُن کی ایک تجویز پر شدید تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔ مذکورہ وزیر نے کپڑوں کے سٹور میں ٹرائی کرنے پر بھی فیس وصول کرنے کی تجویز دی تھی۔اس تجویز کا مقصد لوگوں کی طرف سے سٹور میں لباس ٹرائی کرنا اور انہیں دوسرے آن لائن سٹورز سے سستے میں خریدنے کی غیر اخلاقی حرکتوں کی حوصلہ شکنی تھا۔
ماریا دیل پیلار دیل اولمو قشتالہ اور لیون کی معیشت اور خزانے کی وزیر ہیں۔ انہوں نے اس انوکھے ٹیکس کی تجویز ایک ریٹیل انڈسٹری کانفرنس کے دوران صوبے کے سیاحت، تجارت اور صنعت کے وزیر سے بات کرتے ہوئے کہی۔ انہوں نے بتایا کہ آج کل بہت سے لوگ ریٹیل سٹور پر جا کر مختلف لباس ٹرائی کرتے ہیں، اگر کوئی لباس اُنہیں پورا بھی آئے تو وہ اسے نہیں خریدتے بلکہ گھر آ کر ویسا ہی لباس سستے آن لائن سٹورز سے خریدتے ہیں۔
(جاری ہے)
مس ماریا کے مطابق بڑے برانڈ کے لیے یہ کوئی مسئلہ نہیں۔ اپنے سٹورز پر وہ اپنے لباس فروخت کرتے ہیں اور اُن کی ویب سائٹ پر بھی لباس کی قیمت میں زیادہ فرق نہیں ہوتا۔ لیکن چھوٹے پیمانے پر کام کرنے والی بوتیک کے لیے یہ ایک بڑا مسئلہ ہے۔
مس ماریا کے بیان پر لوگوں نے کافی تنقید کی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ فزیکل سٹورز اور ان لائن سٹورز پر قیمتوں کا موازنہ کرنا غیر متعلقہ ہے۔ کچھ لوگوں کا کہنا ہے کہ بوتیک پر جو لباس ملتے ہیں، وہ محدود تعداد میں ہوتے ہیں، ویسے لباس آن لائن ڈھونڈا بہت مشکل ہوتا ہے۔ اس کے علاوہ آن لائن لباس منگوانے میں ایک سے دو دن کا وقفہ ہوتا ہے۔
یہ واضح نہیں ہوسکا کہ لباس ٹرائی کرنے پر فیس لینا طویل مدت میں بوتیک کے لیے ٹھیک ہوگا یا نہیں۔
ایک آن لائن پول کے مطابق 91 فیصد صارفین نے ماریا کی تجویز کی مخالف کی ہے۔ صارفین کا کہنا ہے کہ لباس ٹرائی کرنے کے بعد خریدنا یا نہ خریدنا گاہک کا حق ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-