ایک کانفرنس میں سمارٹ فون پر تیز ترین الفابیٹ ٹائپنگ کا ورلڈ ریکارڈ 4 بار ٹوٹ گیا

Ameen Akbar امین اکبر اتوار 28 اکتوبر 2018 23:52

ایک کانفرنس میں سمارٹ فون پر تیز ترین الفابیٹ ٹائپنگ کا ورلڈ ریکارڈ 4 بار ٹوٹ گیا

ٹیکساس میں ہونے والی ایک کانفرنس کے دوران شرکا نے سمارٹ فون پر تیز ترین الفابیٹ ٹائپنگ کا ریکارڈ چار بار توڑ دیا۔
گینیز ورلڈ ریکارڈ کا کہنا ہے کہ آسٹن میں ہونے والی پبلک ریلیشن سوسائٹی آف امریکاز آئیکون کانفرنس میں شرکا نے سمارٹ فون پر تیز ترین الفابیٹ ٹائپنگ کا عالمی ریکارڈ چار بار توڑ دیا۔

(جاری ہے)


انتظامیہ کے مطاب ق آخری ریکارڈ ریچل موسیکر نے بنایا، جنہوں نے سمارٹ فون پر 5.78 سیکنڈ میں تمام الفابیٹ ٹائپ کر دئیے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu