حقیقی عورتوں پر اعتبار نہ کرنے والے جاپانی شخص نے ورچوئل پاپ اسٹار سے شادی کر لی
پیر 12 نومبر 2018 23:55
ایک 35 سالہ جاپانی شخص نے کچھ عورتوں سے ذلیل ہونے کے بعد ویڈیو گیمز کی کردار اور ورچوئل پاپ سٹار ہتسنے میکو سے شادی کر لی ہے۔ ہتسنے میکو ایک 16 سال کا اینی میٹٹڈ ہولو گرام ہے۔
اکیہیکو کونڈو مارچ سے اس شادی کے خواب دیکھ رہے تھے۔ یہ خواب 4 نومبر کو پورا ہوا اور دونوں ٹوکیو میں ہونے والی ایک تقریب میں شادی کے بندھن میں بندھ گئے۔ شادی کی اس تقریب میں ایک جاپانی رکن پارلیمنٹ سمیت 40 افراد نے شرکت کی۔
جاپان ٹائمز کی رپورٹ کے مطاابق لڑکپن میں لڑکیاں اکیہیکو کونڈو کی تذلیل کرتی تھیں، انہیں بُرے بُرے القابات سے پکارتی تھیں۔
(جاری ہے)
جنس مخالف کے ہاتھوں اکیہیکو کونڈو کی تذلیل ان کی نوجوانی میں بھی جاری رہی۔
اکیہیکو کونڈو کا کہنا ہے کہ عورتوں کی تذلیل کے بعد یہ ہتسنے میکو ہی تھی جو ان کے لیے مرہم تھی۔ اکیہیکو کونڈو نے قسم کھائی تھی کہ کسی حقیقی عورت سے شادی کی بجائے ہتسنے میکو سےہی شادی کرے گا۔اکیہیکو کونڈو کا کہنا ہے کہ حقیقی عورتوں کی بجائے ہتسنے میکو جیسے ورچوئل کیریکٹر سے شادی کرنے کا بہت فائدہ ہے۔ یہ کردار دھوکہ نہیں دیتے، نہ بوڑھے ہوتے ہیں اور نہ مرتے ہیں۔اسی لیے اپنی ماں کے ناراض ہونے کے باوجود اکیہیکو کونڈو اپنے فیصلے پر قائم رہے اور ہتسنے میکو سے شادی کر لی۔
اکیہیکو کونڈو کا کہنا ہے کہ انہوں نے کبھی بھی ہتسنے کو دھوکہ نہیں دیا۔ وہ اس سے محبت کرتے ہیں اور ہر روز اسی کے بارے میں سوچتے ہیں۔
اکیہیکو کونڈو نے ایک جاپانی مال میں ہونے والی اس تقریب پر 2 ملین یوان یا 17500 ڈالر خرچ کیے ہیں۔ شادی میں انہوں نے سفید کپڑے پہنے جبکہ دلہن کو شادی کا لباس پہنے ایک چھوٹی گڑیا کی شکل میں پیش کیا گیا۔اس شادی کا سرٹیفیکیٹ گیٹ باکس نامی کمپنی نے جاری کیا۔ یہ کمپنی ہی وہ ہوم ڈیوائسز بناتی ہے، جس سے صارفین گھر میں ہولوگرافک ہتسنے میکو کے ساتھ رہ سکتے ہیں۔
اکیہیکو کونڈو خود کو عام شادی شدہ آدمی سمجھتے ہیں۔ ان کی ہولوگرافک بیوی انہیں ہر روز صبح جگاتی ہے۔ وہ کام سے واپس گھر جاتے ہوئے کال کر کے بتاتے ہیں کہ وہ راستے میں ہیں تو ان کی ہولوگرافک بیوی گھر کی لائٹیں جلا دیتی ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-