بیوہ اپنے مردہ شوہر کی کھال اتروا کر دیوار پر سجائےگی
امین اکبر جمعرات 15 نومبر 2018 23:52
ایک بیوہ عورت کو جلد ہی ان کے شوہر کی کھال مل جائے گی، جس کے بعد وہ اس ٹیٹو بنی کھال کو دیوار پر سجا دیں گی۔
جب 41 سالہ ٹیٹو آرٹسٹ کرس وینزل کو معلوم ہوا کہ وہ مرنے والے ہیں تو انہوں نے اپنی بیوی شیرل سے تدفین سے پہلے اپنی کھال محفوظ کرنے کے بارے میں بات کی ۔کرس چاہتے تھے کہ ان کے بچے اور پوتے ان کے فن کو سراہیں۔
ساسکاٹون، کینیڈا سے تعلق رکھنے والی شیرل نے بتایا کہ یہ اگرچہ مختلف ہے لیکن یہ اچھا اور وہ اپنے شوہر کے لیے ایسا کریں گی۔
شیرل نے بتایا کہ ٹیٹو کو دیوار پر تصویر کی صورت میں لگایا جا سکتا ہے اور یہ سینکڑوں سال تک محفوظ رہ سکتا ہے۔
رپورٹس کے مطابق کرس کو آنتوں کے السر کی تشخیص ہوئی تھی۔ جس کے باعث ان کے دل کی دھڑکن کبھی بے حد تیز اور کبھی بے ترتیب ہو جاتی تھی۔
(جاری ہے)
اکتوبر میں کرس کا سوتے میں انتقال ہوگیا۔ سونے سے پہلے انہوں نے سینے میں درد کی شکایت کی تھی۔
ان کی بیوی نے امریکا میں ایسے خاندانی کاروبار کا پتا چلایا جو مرنے والے افراد کی ٹیٹو بنی کھال محفوظ کرنے میں ماہر ہیں۔سیو مائی انک فارایور نامی یہ کمپنی تین ماہ تک کرس کی لاش پر پیچیدہ سرجری کرے گی، جس کے بعد کرس کی کھال پر بنے ٹیٹو کھال سمیت محفوظ کر کے شیرل کےحوالے کر دئیےجائیں گے۔ کمپنی کے مطابق یہ شمالی امریکا میں ٹیٹو کو محفوظ بنانے کے حوالے سے سب سے بڑا کام ہے۔
کرس نے سات سال کی عمر میں اپنی آنٹی پر پہلا ٹیٹو بنایا تھا ۔ اس فن کے باعث پورے شہر میں کرس کی عزت کی جاتی تھی۔اگر شہر میں کسی کے جسم پر ٹیٹو ہے تو ممکن ہے اسے کرس نے بنایا ہو۔شیرل کے جسم پر بھی کئی ٹیٹو ہیں، جنہیں کرس نے ہی بنایا تھا۔ شیرل کا کہنا ہے کہ مرنے کے بعد وہ بھی اپنی جلد کی کھال محفوظ کرائے گی اور اس کے ٹیٹو کرس کے ٹیٹو کے ساتھ لگائے جائیں گے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-