وٹس ایپ کے ذریعے پھیلنے والی بدروحوں سے بچاؤ کے لیے شہر میں کرفیو نافذ کر دیا گیا
امین اکبر جمعرات 22 نومبر 2018 23:50
شمالی کولمبیا کے ایک ٹاؤن پاراجیتو میں میئر نے کرفیو نافذ کر دیا ہے۔کرفیو کا دورانیہ شام 7 بجے سے صبح 5 بجے تک ہے۔ اس دوران 17 سال اور اس سے کم عمر بچوں کے باہر نکلنے پر پابندی ہوگی۔ اس اقدام کا مقصد نوجوانوں کو مقبول میسجنگ ایپلی کیشن وٹس ایپ کے ذریعے پھیلنے والی بدروحوں سے بچانا ہے۔
حکام کے مطابق اس ہفتے کے شروع سے اب تک نوجوانوں میں اجنبی برتاؤ کے 14 کیس سامنے آئے ہیں۔
(جاری ہے)
میئر نے پولیس، قانونی ماہرین اور ماہر نفسیات سے رابطہ کرنے کے بعد لڑکوں کو بچانے کےلیے ٹاؤن میں کرفیو لگانے کا فیصلہ کیا۔ حکام کا کہنا ہے کہ کرفیو کےدوران 17 سال تک کی عمر کے لڑکے عوامی مقامات اور تجارتی مقامات پر نہیں جا سکیں گے ہاں وہ اپنے والدین کی کاروباری کمپنی میں جا سکتے ہیں۔
میئر کا کہنا ہے کہ اس فیصلے نے انہیں نوجوانوں میں کافی غیر مقبول بنا دیا ہے، لیکن اس سے ان کا مقصد نوجوانوں کو کچھ غلط حرکت کرنے سے روکنا تھا۔میئر کا کہنا ہے کہ بہت سے والدین نے ان کا شکریہ ادا کیا ہے لیکن لڑکوں کا موڈ کافی خراب ہے۔
میئر کے مطابق کرفیو کی خلاف ورزی کرنے والوں کو بھاری جرمانے کا سامنا کرنا پڑے گا
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-