- Home
- Weird
- آدم خور قاتل انسانی گوشت کھا کھا کر تھک گیا تو پولیس کو گرفتاری دے دی۔ عدالت نے عمر قید سنا دی
آدم خور قاتل انسانی گوشت کھا کھا کر تھک گیا تو پولیس کو گرفتاری دے دی۔ عدالت نے عمر قید سنا دی
امین اکبر اتوار 16 دسمبر 2018 23:44
پچھلے اگست میں اسٹکورٹ کے ایک پولیس اسٹیش کی پولیس ابتدا میں نینو مبتھا کے دعوے پر یقین کرنے کے حوالے سے متذبذب تھی، لیکن جب نینو نے اپنے بیگ میں سےا نسانی ٹانگ نکال کر دکھائی تو پولیس کو معاملہ سنجیدگی سے لینا پڑا۔ پولیس جب نینو کے ساتھ اس کے گھر پہنچی تو وہاں سے مزید انسانی باقیات ملیں۔
اب ایک سال بعد 12 دسمبر کو 33 سالہ نینو اور 32 سالہ لونگیسانی ماگوبین کو عمر قید کی سزا سنا دی گئی ہے۔ نینو پیشے کے لحاظ سے روایتی عامل بھی ہے۔ گارجین کے مطابق جج پیٹر اولسن نے مقدمہ سناتے ہوئے کہا کہ ان دونوں نے انتہائی وحشیانہ جرم کیا ہے۔
(جاری ہے)
نینو اور اس کی حرکتیں سامنے آنے کے بعد عوام میں اس حوالے سے کافی غم و غصہ پایا جاتا تھا۔
دونوں مجرموں کو زانیل نامی مقتول کے قتل میں عمر قید کی سزا دی گئی ہے۔ گرفتاری کے وقت ان کے پاس سے زانیل کی باقیات ہی ملی تھیں۔
نیشنل پراسیکوٹر اتھارٹی کی ترجمان نتاشا رامکیسون کارا نے سی این این کو بتایاکہ نینو نے گرفتاری کے فوراً بعد انسانی گوشت کھانے کا انکار کر دیا۔ اسی وجہ سے ان پر قتل کا مقدمہ چلایا گیا۔
جنوبی افریقا میں ایسا کوئی قانون نہیں جوانسانی گوشت کے کھانے کو جرم قرار دیتاہو لیکن لاشوں کا مثلہ کرنا یا انسانی باقیات یا اعضا کا رکھنا ایک قابل تعزیر جرم ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-