ذہنی دباؤ ظاہر کرنے والے بصری واہمے کی حقیقت سامنے آ گئی
امین اکبر اتوار 13 جنوری 2019 23:49
پچھلے کچھ دنوں سے انٹرنیٹ پر ایک بصری واہمہ یا آپٹیکل الوژن گردش کررہا ہے۔ دعویٰ کیا جارہا ہے کہ یہ بصری واہمہ آپ کے ذہنی دباؤ کی شناخت کر سکتا ہے۔ اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ اگر یہ آپ کو ساکت نظر آرہا ہے تو آپ پرسکون ہیں۔ اگر یہ آپ کو تھوڑا گھومتا نظر آ رہا ہے تو آپ تھوڑے ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔ اگر یہ آپ کو زیادہ گھومتا دکھائی دے رہا ہے تو آپ زیادہ ذہنی دباؤ کا شکار ہیں۔
بی بی سی کے مطابق اصل پوسٹ میں بتایا گیا ہے کہ اس بصری واہمے کو نیورولوجی کے جاپانی پروفیسر، یاماموٹو ہاشیما نے تخلیق کیا ہے۔
تاہم اس بصری واہمے کی حقیقت ویسی نہیں جیسی بتائی جا رہی ہے۔ افواہوں کی تصدیق کرنے والی مقبول ویب سائٹ سنوپس (Snopes) کی تحقیق کے مطابق اس بصری واہمے کو یوکرین سے تعلق رکھنے والے یوری پیریپاڈیا نے تخلیق کیا تھا۔
(جاری ہے)
پیریپاڈیا نے بتایا کہ انہوں نے اسے 26 ستمبر 2016 کو ایڈوبی الیسٹریٹر میں بنایا تھا۔ اسے بنانے کے لیے اکیوشی کیٹاؤکا کا ایفیکٹ استعمال کیا گیا تھا۔
پیریپاڈیا نے بتایا کہ انہوں نے اسے فیس بک پر دیکھا اور یہ ایک دم وائرل ہوگیا۔ انہوں نے بی بی سی کو بتایا کہ اب لوگ اس کی حقیقت جان چکے ہیں، اس لیے وہ خوش ہیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-