80 کی دہائی کا یہ مشہور گانا صحرائے نمیب میں ہمیشہ چلتا رہے گا
امین اکبر بدھ 16 جنوری 2019 23:53
ٹوٹو کا افریقا گانا نمیبین صحرا میں ہمیشہ چلتا رہے گا۔ ایک جرمن نمیبین آرٹسٹ میکس سیڈنٹوف نے 1200 میل طویل صحرائے نمیب کے ایک نامعلوم مقام پر اس گانے کو ہمیشہ کے لیے چلانے کا بندوبست کیا ہے۔جس جگہ اس گانے کو چلانے کا بندوبست کیا گیا ہے، اسے ”ٹوٹو فار ایور“ کا نام دیا گیا ہے۔
افریقا کے جنوبی حصے کے مغربی ساحل پر واقع صحرائے نمیب دنیا کے قدیم ترین اور خشک ترین صحراؤں میں سے ایک ہے۔
27 سالہ میکس نے سی این این کو ایک ای میل میں بتایا کہ یہ قدیم صحرا ان کے کام کے لیے بالکل موزوں ہے اور انہیں امید ہے کہ یہ گانا جتنا زیادہ ہو سکا چلتا رہے گا۔
(جاری ہے)
میکس نےاس صحرا میں کئی ستون کھڑے کیے ہیں، جن پر 6 سپیکر رکھے ہیں۔
یہ گانا 1982 میں ریلیز ہوا تھا اور کافی عرصہ تک یو ایس چارٹس پر سرفہرست رہا تھا۔ صرف امریکا میں اس کی 4 ملین کاپیاں فروخت ہوئیں تھیں۔
یہ گانا آج بھی کافی مشہور ہیں۔ سوشل میڈیا کی سائٹ ریڈٹ پر اس کے لیے مکمل پیجیز مخصوص ہیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-