روسی کمپنی زمین کے زیریں مدار میں بڑے اشتہاری بل بورڈز لانچ کرے گی
امین اکبر منگل 22 جنوری 2019 23:53
اب تو آپ صاف آسمان میں چاند دیکھتے ہوئے حسین تصورات میں کھو جاتے ہیں لیکن مستقبل قریب میں ایسا نہیں ہو سکے گا۔ آپ حسین تصورات میں کھونے کے لیے چاند کو دیکھیں گے تو آپ کو وہاں اس کے ارد گرد بھی اشتہاری بل بورڈز نظر آئیں گے۔ یہ زیادہ دور کی بات نہیں ۔ روسی سٹارٹ اپ کمپنی نے 2021 تک زمین کے زیریں مدار میں بہت بڑے اشتہاری بل بورڈز لانچ کرنے کا منصوبہ بنایا ہے۔
روسی کمپنی سٹآرٹ راکٹ (StartRocket) نے اعلان کیا ہے کہ وہ ٹشو باکس سائز کے سیٹلائٹ، جنہیں کیوب سیٹس(CubeSats) کا نام دیا گیا ہے، کی مدد سے اشتہاری بل بورڈ لانچ کرے گی۔ یہ چھوٹے چھوٹے سیٹلائٹس زمین سے 400 سے 500 کلومیٹر کی بلندی میں گردش کریں گے اور سورج کی روشنی کو منعکس کریں گے۔ آسمان پر اشتہارات صرف رات کے وقت دیکھے جا سکیں گے لیکن انہیں زمین پر کہیں سے بھی دیکھا جا سکے گا۔
(جاری ہے)
بہت سے ماہرین کا کہنا ہے کہ آسمان پر روشن بل بورڈ ماہرین فلکیات کے آسمانی مشاہدے میں خلل ڈالیں گے اور کیوب سیٹس کی بہت بڑی تعداد آخر کار خلائی کوڑے کرکٹ میں بدل جائے گی۔ جس سے یہ خلائی سرگرمیوں اور ہوابازی میں بھی رکاوٹ ڈالیں گے۔ تاہم کمپنی نے کسی قسم کی تنقید کو خاطر میں نہ لاتےہوئے پراجیکٹ پر کام جاری رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-