- Home
- Weird
- روسی یوٹیلیٹی کمپنی نے بل کی ادائیگی کی یاد دہانی کے لیے رہائشی عمارتوں کے سامنے لکڑی کے ٹوائلٹ ..
روسی یوٹیلیٹی کمپنی نے بل کی ادائیگی کی یاد دہانی کے لیے رہائشی عمارتوں کے سامنے لکڑی کے ٹوائلٹ نصب کر دئیے
امین اکبر بدھ 23 جنوری 2019 23:52
روس کے شہر ایرکتسک میں ایک پبلک یوٹیلیٹی کمپنی نے لوگوں کو بل کی یاددہانی کے لیے انوکھا طریقہ اپنایا ہے۔پچھلے نومبر میں ایرکتسک نادرن ہاؤسنگ اینڈ یوٹیلیٹی سسٹمز ڈائریکٹوریٹ نے ایک رہائشی عمارت کے باہر لکڑی کا ٹوائلٹ نصب کیا ہے۔ اس ٹوائلٹ پر ”مقروضوں کا ٹوائلٹ“ بھی لکھا ہوا ہے۔ لکڑی کے اس ٹوائلٹ سے یوٹیلیٹی کمپنی نے رہائشیوں کو یاددہانی کرائی ہے کہ اگر انہوں نے بروقت واجبات ادا نہ کیے تو اُن کے یوٹیلیٹی کنکشن کاٹ دئیے جائیں گے۔
یہ طریقہ کار اتنا زیادہ کامیاب ہوا کہ کمپنی نے لکڑی کے ان ٹوائلٹس کو دوسرے علاقوں میں بھی منتقل کر دیا ہے۔نادرن ہاؤسنگ اینڈ یوٹیلیٹی سسٹمز ڈائریکٹوریٹ کے ڈائریکٹر الیکسے میخائلوف نے بتایا کہ یہ فنکارانہ چیز بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیار کی طرح ہےجو فوراً ہی مقروض کے دماغ کو نشانہ بناتا ہے اور اسے سوچنے پر مجبور کرتا ہے۔
(جاری ہے)
قانون کے مطابق کمپنی قرض بڑھنے پر رہائشی عمارت کا سیوریج کا کنکشن کاٹ سکتی ہے لیکن ایرکتسک کے ڈائریکٹوریٹ نے آخری حربہ استعمال کرنے سے پہلے نفسیاتی دباؤ استعمال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ یوٹیلیٹی کمپنی نے فی الحال ایسی عمارتوں کے سامنے ان لکڑی کے ٹوائلٹس کو رکھا ہے، جن کا قرض مجموعی طور پر 3 ملین روبل یا 45 ہزار ڈالر ہو گیا ہے ۔
”مقروضوں کے لیے ٹوائلٹس کو ایک دوسرے روسی شہر سمارا میں ہرم قرض (تفصیلات اس صفحے پر) سے متاثر ہو کر پیش کیا گیا ہے۔ سمارا کی یؤٹیلیٹی کمپنی نے بھی مقروض لوگوں کے گھروں کے سامنے لوہے کا بنا ایک ہرم رکھنا شروع کردیا جس پر ”یہاں مقروض رہتا ہے“ لکھا ہوتا ہے۔ اسی طرح چینی شہر میں بنک نے مقروضوں کے نام سینما میں فلم شروع ہونے سے پہلے شارٹ کلپ کی صورت میں دکھانا شروع کر دئیے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-