گمشدہ چھوٹے بچے نے ملنے پر بتایا کہ وہ ایک ریچھ کےساتھ کھیل رہا تھا۔

Ameen Akbar امین اکبر پیر 28 جنوری 2019 23:55

گمشدہ چھوٹے بچے نے ملنے پر بتایا کہ وہ ایک ریچھ کےساتھ کھیل رہا تھا۔

ایک چھوٹا بچہ  دو دن کے لیے گم  ہو گیا  تھا۔ واپس ملنے پر اس نے بتایا کہ وہ جنگل میں ریچھ کے ساتھ کھیل رہا تھا۔
3 سالہ کیسی ہاتھ وے دو دن کے لیے گم ہوا تو اس کی تلاش شروع کر دی گئی۔ تلاش کے لیے پیشہ ور ریسکیو ٹیم کی خدمات حاصل کی گئیں۔

(جاری ہے)

واپس ملنے پر بچے نے بتایا  کہ وہ باہر ریچھ کے ساتھ تھا۔
ایک فیس بک پوسٹ میں، جسے اب ڈیلیٹ کر دیا گیا ہے، برینا  ہاتھ وے، جو کیسی کی آنٹی ہیں ، نے بتایا کہ بچے کے مطابق اسے ریچھ اٹھا کر لے گیا تھا، یہ ریچھ خدا نے بھیجا تھا۔ تاکہ خدا کے دوست کو محفوظ رکھ سکے۔

متعلقہ عنوان :

Browse Latest Weird News in Urdu