صابن چاٹ کر اُن کے ذائقے پر تبصرہ کرنے والی خاتون انٹرنیٹ پر وائرل ہوگئیں
امین اکبر جمعہ 15 فروری 2019 23:53
انڈونیشیا سے تعلق رکھنے والی یہ خاتون صابن چاٹنے کی شوقین ہیں۔وہ نہ صرف صابن چاٹتی ہیں بلکہ ا ُن کے ذائقوں کے بارے مین تبصرہ بھی کرتی ہیں۔ اُن کے ان تبصروں کی ویڈیو انسٹاگرام پر کافی مقبول ہو رہی ہیں۔
کھوسک آصیفہ کا تعلق انڈونیشیا کے مشرقی جاوا صوبے سے ہیں۔لوگ آصیفہ کی صابن کھانے کی ویڈیوز کو لاکھوں کی تعداد میں دیکھ رہے ہیں۔ اُن کی ویڈیوز پر ہزاروں لائکس اور تبصرے ہوتے ہیں۔
آصیفہ نے اپنی صابن کھاتے ہوئے کی ویڈیو ایک ہفتے پہلے ہی مذاق کے طور پر اپ لوڈ کی تھی۔ اس کے بعد تو وہ اپنے ملک کی کافی مقبول شخصیت بن چکی ہیں۔ انڈونیشیا کی کئی نیوز سائٹس اور آن لائن میگزین اُن پر خبریں دے چکےہیں۔
(جاری ہے)
اپنے حالیہ انٹرویو میں آصیفہ نے بتایا کہ انہوں نے پہلی بار 2 سال پہلے حاملہ ہونے پر صابن کھائی تھی۔
آصیفہ نے بتایا کہ خوش قسمتی سے دوران حمل کھائی جانے والی صابن نے اُن کے بچے کو کوئی نقصان نہیں پہنچایا اور نہ ہی انہیں صابن کھانے سے مسئلہ ہوا۔
اگرچہ دنیا کے دیگر ممالک میں بھی ریت، اینٹ اور پلاسٹک جیسی غیر معمولی چیزیں کھانے والے لوگ موجود ہیں
لیکن اُنہیں دیکھ کر صابن یا دیگر غیر معمولی چیزیں کھانا عام لوگوں، خاص کر بچوں کی صحت کو ناقابل تلافی نقصان پہنچا سکتا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-