جانوروں کے تحفظ کےلیے ڈونلڈ ٹرمپ نامی کتے کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا
امین اکبر پیر 18 فروری 2019 23:55
مینیسوٹا سے تعلق رکھنےو الے ایک کتے، جس کا نام ڈونلڈ ٹرمپ تھا، کو گولی مار کر ہلاک کر دیا گیا ہے۔ اس کتے کو جانورں کے تحفظ کےلیے گولی ماری گئی جبکہ سوشل میڈیا صارفین کے مطابق اس کتے کو سیاسی مخالفت میں مارا گیا ہے۔
حکام کا کہنا ہے کہ اس کتے ڈونلڈ ٹرمپ کو پرائیویٹ پراپرٹی کے تحفظ میں مارا گیا۔ اس کے مرنے کا تعلق سیاسی مخالفت سے نہیں ہے۔
(جاری ہے)
شیرف شان ہاکینز کے آفس نے بتایا کہ سوشل میڈیا پر حقائق کو توڑ موڑ کر پیش کیا گیا ہے۔بدقسمتی سے سوشل میڈیا صارفین علاقے میں رہنے والے لوگوں کو دھمکا رہے ہیں۔
اس کتے کا مالک رانڈل تھوم صدر ٹرمپ کا بھرپور حمایتی ہے۔ رانڈل نے ڈونلڈ ٹرمپ کی 46 ریلیوں میں شرکت کی تھی۔ امریکی صدر نے رانڈل کی تصویر پر دستخط بھی کر کے دئیے تھے۔
ڈونلڈ ٹرمپ نامی یہ کتا 2016 میں پیدا ہوا تھا۔ اسی سال ڈونلڈ ٹرمپ کو کامیابی تھی۔ اس کے پیدا ہونے پر باضابطہ طور اسے ڈونلڈ ٹرمپ کا نام دیا گیا۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-