پولینڈ کے فٹ بال کے شائقین کو پنجروں میں بند کر کے میچ دیکھنے پر مجبور کیا جانےلگا
امین اکبر اتوار 24 مارچ 2019 23:50
پچھلے ہفتے پولینڈ کی دو ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچ کو عالمی خبروں میں جگہ مل گئی۔ یہ شہرت فٹ بال کے کھیل کے معیار کی وجہ سے نہیں تھی بلکہ یہ خبریں تو میچ دیکھنے کے لیے آنے والے شائقین کو درپیش حالات کے باعث بنی تھیں۔
گزشتہ دنوں سامنے آنے والی تصاویرمیں میچ دیکھنے کے لیے آنے والے شائقین کو ایک بڑے پنجرے میں کھڑے ہو کر میچ دیکھتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔
پچھلے ہفتے ہوتنیک کراکو اور سپارتاکوس دالیسزیسی کی ٹیموں کے درمیان ہونے والے میچ میں ہوتنیک کراکو کے تقریباً 100 شائقین نے پورے 90 منٹ تک لوہے کے ایک بڑے پنجرے میں کھڑے ہو کر میچ دیکھا۔
پولش قوانین کے مطابق غیر مقامی ٹیم کے حمایتیوں کو مقامی ٹیم کے حمایتیوں سے الگ رکھا جاتا ہے۔
(جاری ہے)
اس سٹیڈیم میں پنجرہ نما یہ سٹرکچر کئی سالوں سے موجود ہے لیکن حالیہ دنوں میں اس کی تصاویر وائرل ہوئیں ہیں۔
ان تصاویر کے وائرل ہونے پر ہوتنیک کراکو کے صدر ارتر تریباکز نے پولش فٹ بال ایسوسی ایشن کی سیکورٹی کمیٹی کو خط لکھا ہے۔ انہوں نے سپارتاکوس دالیسزیسی کی طرف سے اپنے حمایتیوں سے سلوک کو جانوروں سے کیا جانے والا سلوک قرار دیا ہے۔ اس پر سپارتاکوس دالیسزیسی کے ترجمان نے وضاحت دیتے ہوئے کہا ہے کہ یہ پنجرہ پولیس اور پولش فٹ بال ایسوسی ایشن کی سیفٹی کمیٹی کی ہدایات کے مطابق بنایا گیا ہے۔
سپارتاکوس دالیسزیسی کے ترجمان کا کہنا ہے کہ وہ مخالف ٹیم کے کھلاڑیوں کو تمام سہولیات دیتے ہیں۔ ترجمان کا کہنا تھا کہ اس طرح کے پنجرے دوسرے شہروں کے سٹیڈیمز میں بھی عرصہ دراز سے موجود ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-