- Home
- Weird
- برقی سیڑھی کا جنگلا نہ پکڑنے پر جرمانہ کیوں کیا؟ خاتون کا پولیس کے خلاف مقدمہ 10 سال بعد سپریم ..
برقی سیڑھی کا جنگلا نہ پکڑنے پر جرمانہ کیوں کیا؟ خاتون کا پولیس کے خلاف مقدمہ 10 سال بعد سپریم کورٹ پہنچ گیا
امین اکبر جمعہ 19 اپریل 2019 23:31
برقی سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے لوگوں کو جنگلا (ہینڈ ریل) پکڑکر رکھنے کی تاکید کی جاتی ہے۔تاہم کینیڈا سے تعلق رکھنے والی ایک خاتون کو اس سے اختلاف ہے۔ پولیس نے انہیں برقی سیڑھیوں کا جنگلا نہ پکڑنے پر جرمانہ کیا تو انہوں نے پولیس کے خلاف قانونی جنگ شروع کر دیا۔ ان خاتون کا مقدمہ 10 سال بعد ملک کی سب سے بڑی عدالت میں پہنچ گیا ہے۔
2009ء میں بیلا کوسوین ، لاوال شہر کے سب وے سٹیشن کی برقی سیڑھیوں پر سوار ہوئیں تو ایک پولیس آفیسر نے ان کی توجہ سیڑھی پر لگی ایک تاکیدی تصویر کی طرف دلائی، جس میں سیڑھیوں پر چڑھتے ہوئے جنگلا پکڑ کررکھنے کی تاکید کی گئی تھی۔
(جاری ہے)
اس کے نتیجے میں پولیس آفیسر نے انہیں جنگلا نہ پکڑنے پر 100 ڈالر اور شناخت ظاہر نہ کرنے پر 320 ڈالر جرمانہ کردیا۔ انہیں بندھے ہوئے ہاتھوں کے ساتھ 30 منٹ پولیس کی حراست میں بھی گزارنے پڑے۔
2012ء میں ایک میونسپل کورٹ نے کوسوین کو اُن کے جرم سے بری کر دیا۔
عدالتی کاغذات کے مطابق بیلا کوسوین نے جنگلا پکڑنے سے انکار اس وجہ سے کیا کیونکہ وہ خود کو اس کا پابند نہیں سمجھتی تھیں۔تناؤ اس وقت بڑھا جب ایک پولیس آفیسر نے ان سے شناخت طلب کی تو انہوں نے شناخت ظاہر کرنے سے انکار کر دیا۔ اس کے نتیجے میں انہیں جبری طور پر وہاں روکا گیا۔
پچھلے دو مقدموں میں ججز نے فیصلہ دیا کہ پولیس آفیسر ایماندار تھا لیکن وہ غلط سمجھا کہ برقی سیڑھی کے جنگلے کو نہ پکڑنا قانوناً جرم ہے۔انہوں نے فیصلے میں لکھا کہ اس کے بعد کے حالات ایسے تھے جو پولیس آفیسر کے اقدامات کو جائز قرار دیتے ہیں۔
لگتا ہےاس بار سپریم کورٹ میں حالات مختلف ہونگے۔ سپریم کورٹ کے جج کلیمنٹ پہلے ہی اشارہ دے چکے ہیں کہ وہ برقی سیڑھی کا جنگلا نہ پکڑنے پر جرمانے کا ٹکٹ دینے کے حق میں نہیں۔ان کا خیال ہے کہ اس طرح ہر گھنٹے میں سینکڑوں ٹکٹ جاری کیے جا سکتے ہیں۔
دیکھتے ہیں سپریم کورٹ اس مقدمے کا کیا فیصلہ کرتی ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-