برطانوی اساتذہ اپنی ذاتی رقم سے طلباء کے لیے کپڑے اور کھانا خریدنے لگے
امین اکبر ہفتہ 20 اپریل 2019 23:49
برطانوی اساتذہ اپنی ذاتی رقم سے غریب طلباء کے لیے کھانے، ٹوتھ پیسٹ ، کپڑے اور دیگر ضروریات زندگی خریدنے لگے۔اساتذہ اپنی رقم سے ہی طلباء کو انعامات دینے کے ساتھ ساتھ دفتری سامان بھی خریدتے ہیں۔ اس بات کا انکشاف بلفاسٹ میں اساتذہ کی کانفرنس میں سے کیے گئے ایک سروے کے دوران ہوا۔
ایک استاد نے بتایا کہ اُن کے سکول میں غریب بچوں کو دوپہر کا کھانا مفت ملتا ہے۔
(جاری ہے)
اساتذہ کا کہنا ہے کہ بچوں کے ناشتے کے لیے فنڈز بڑھانے کی ضرورت ہے کیوں سکولوں میں ایسے بچے بھی ہوتے ہیں، جنہوں نے پچھلے دن دوپہر کے کھانے میں چپس کھانے کے سوا کچھ نہیں کھایا ہوتا۔
ایک استانی نے بتایا کہ وہ اپنے خرچ پر دفتری سامان خریدتی تھیں۔انہوں نے بتایا کہ محکمے کی طرف سے بچت کے لیے پرنٹنگ پر پابندی کے باعث انہوں نے اپنے خرچ پر 300 پاونڈ کا ہائی کوالٹی پرنٹر خریدا تھا۔
سروے میں شامل 4386 اساتذہ میں سے 20 فیصد کا کہنا تھا کہ وہ ہفتے میں ایک بار بچوں کی پڑھائی کے لیے اپنی جیب سے رقم خرچ کرتے ہیں۔ 64فیصد اساتذہ کا کہنا ہے کہ وہ کلاس روم میں آرٹس کی چیزوں کی خریداری کے لیے رقم خرچ کرتے ہیں۔ 43 فیصد کا کہنا ہے کہ وہ بچوں کے لیے ٹیکسٹ بکس اور دیگر کتابیں خریدتے ہیں۔ 53 فیصد اساتذہ کا کہنا ہے کہ وہ سکول میں فنڈ کے دباؤ کی وجہ سے خود ہی یہ اخراجات کرتے ہیں۔ 30 فیصد اساتذہ کا کہنا ہے کہ ان کے سکول میں ذرائع کافی پرانے ہیں، اس لیے وہ جدید ذرائع کے حصول کے لیے یہ رقم خرچ کرتے ہیں۔
سروے میں شامل 45 فیصد اساتذہ کا کہنا ہے کہ انہوں نے پچھلے ایک سال میں طلباء کی بنیادی ضرورتوں کی چیزیں خریدی ہیں۔ ان اشیاء میں کھانا، کپڑے ، جوتے اور ٹوتھ پیسٹ وغیرہ شامل ہیں۔
ایک استاد کا کہنا ہے کہ وہ طلباء اور کلاس روم کے لیے چیزیں خریدنے کی وجہ سے مقروض رہتے ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ پچھلے چند سالوں میں وہ رضاکارانہ طور پر طلباء پر کم از کم 5 ہزار پاؤنڈ خرچ کر چکے ہیں لیکن وہ بہت خوش ہیں۔
کانفرنس میں ایسوسی ایشن کے جنرل سیکریٹری کرس کیٹس نے بتایا کہ بہت سے اساتذہ طلباء کی مدد کرنے اور تنخواہوں میں کٹوتی کی وجہ سے مالی مشکلات کا شکار رہتے ہیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-