ایف بی آئی کی تحقیقات کے مطابق ایڈولف ہٹلر کا پلاسٹک سرجری ہم شکل تھا
اس ہم شکل نے دوسری جنگ عظیم میں ہٹلر کی جگہ لی۔ ڈی کلاسیفائیڈ کاغذات میں انکشاف
امین اکبر پیر 20 مئی 2019 23:48
ایف بی آئی کے ڈی کلاسیفائیڈ ڈاکیومنٹس کے مطابق ا مریکا نے دوسری جنگ عظیم میں ہٹلر کے کسی نہ کسی طرح بچ نکلنے کی تحقیقات کی تھیں۔ یہ تحقیقات 1950 کی دہائی تک جاری رہی تھیں، جس کی رپورٹ ایف بی آئی ڈائریکٹر جے ایڈگر ہوور کو بھیجی گئی۔
ایف بی آئی نے ایک ایسے شخص کا انٹرویو لیا، جس نے دعویٰ کیا کہ ہٹلر کی جگہ اس کے ہمشکل نے لے لی تھی۔اس شخص کا دعویٰ تھا کہ اس کے بعد ہٹلر جرمنی اور دوسری جنگ عظیم کے آخری دنوں میں جنوبی امریکا فرار ہو گیا تھا۔
ایف بی آئی نے جس شخص سے انٹرویو کیا، اس کا دعویٰ تھا کہ اس نے 50 کی دہائی کے شروع میں ایڈولف ہٹلر کو بیونس آئرس میں دیکھا ہے۔اس شخص کا کہنا تھا کہ ہٹلر پلاسٹک سرجری کی وجہ سے مزید کم عمر دکھائی دے رہا تھا۔کلاسیفائیڈ ڈاکیومنٹ کے لیٹر ہیڈ کے مطابق ایف بی آئی کے ڈائریکٹر نے یہ رپورٹ سی آئی اے کے ڈائریکٹر کو بھجوا دی تھی۔
(جاری ہے)
سازشی نظریات پر یقین رکھنے والوں کو ہٹلر کی موت کے عجیب و غریب حالات کی وجہ سے یقین ہے کہ وہ موت سے بچ نکلنے میں کامیاب ہو گیا تھا۔
سی آئی اے نے بھی 50 کی دہائی میں ہٹلر کے بچنے کی تحقیقات کی تھیں۔ یہ تحقیقات ایک سابق نازی آفیسر کے سامنے آنے اور ہٹلر کی فوٹو دکھانے کے بعد شروع ہوئیں تھیں۔
تاریخ دان اس طرح کے تمام دعوؤں کو جھٹلاتے ہیں اور انہیں یقین ہے کہ ہٹلر کی موت 30 اپریل 1945 کو ہوئی تھی۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-