- Home
- Weird
- 12 سالہ لڑکے نے ماں سے ڈانٹ کھانے کے بعد کپڑے سکھانے کے لیے بارش کا پتا چلانے والا ریک تیار کر ..
12 سالہ لڑکے نے ماں سے ڈانٹ کھانے کے بعد کپڑے سکھانے کے لیے بارش کا پتا چلانے والا ریک تیار کر لیا
امین اکبر جمعرات 23 مئی 2019 23:48
ناننگ، چین سے تعلق رکھنے والے ایک 12 سالہ لڑکے نے حال ہی میں علاقائی سائنس اور اختراعات سے متعلق مقابلے میں پہلا انعام حاصل کیا ہے۔ ا س لڑکے نے ایک ایسا ریک ایجاد کیا ہے جو بارش آنے پر سکڑ جاتا ہے اور دھوپ نکلنے پر پھر پھیل جاتا ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ لڑکے نے یہ ایجاد اپنی ماں سے ڈانٹ کھانے کے بعد کی ہے۔
لو جیزہن ، نارتھ – ایسٹ وومنز ایجوکیشن سنٹر، ناننگ، گوانگڈونگ، چین میں چھٹے گریڈ کے طالب علم ہیں۔
(جاری ہے)
اُن کی ماں نے کپڑوں کو بھیگے دیکھا تو اپنے بیٹے کو خوب ڈانٹا۔ڈانٹ کھانے کے بعد انہوں نے سوچا کہ کچھ ایسا ایجا د کیا جائے جس سے وہ اگلی بار ڈانٹ کھانے سے بچ جائیں۔
انہوں نے اپنے والد اور اساتذہ سے بارش میں خودبخود سکڑنے والے ریک کے بارے میں تبادلہ خیال کیا۔ سب نے کہا یہ کہ خیال ممکن ہے اور ایسی ایجاد میں وہ لوجیزہن کی مدد کریں گے۔کئی ماہ کی محنت کے بعد لوجیزہن ایک خود کار ریک بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ یہ ریک بارش آنے پر سکڑ جاتا ہےا ور اس پر لگی تڑپال پھیل جاتی ہے جبکہ بارش ختم ہونے پر تڑپال سکڑ جاتی ہے اور ریک پہلے کی طرح پھیل جاتا ہے۔اس ریک کی تیاری میں لوجیزہن نے کئی حساس سنسر استعمال کیے ہیں۔ پانی کے قطروں کا پتا چلانے والا سنسر بارش کا پتا چلاتا ہے جس سے ریک سکڑ اور تڑپال پھیل جاتی ہے جبکہ روشنی کا پتا چلانے والا سنسر صاف آسمان اور دھوپ کا پتا چلاتا ہے ، جس سے ریک پھیل اور تڑپال سکڑ جاتی ہے۔
اس ماہ کے شروع میں لوجیزہن نے یہ ایجاد 34 ویں گوانگشی پرونشل یوتھ سائنس اینڈ ٹیکنالوجی اینویشن کانٹیسٹ میں متعارف کرائی۔ مقابلے کے جج اس ایجاد سے اتنے متاثر ہوئے کہ اسے ہی پہلا انعام دے دیا۔
لوجیزہن اس ایجاد کو ایک تجارتی ورژن بھی پیش کرنے کا ارادہ رکھتے ہیں ۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-