غباروں سے جانور بنانے والا باصلاحیت فنکار
امین اکبر اتوار 9 جون 2019 23:39
اگر آپ اپنے اب تک کے دیکھے ہوئے غباروں کے جانوروں کو ہی متاثر کن سمجھتے ہیں تو حیران ہونے کے لیے تیار ہو جائیں۔ جاپانی فنکار ماسایوشی ماٹسوموٹو غباروں کے جانور بنانے کے فن کو نئی بلندیوں تک لے گئے ہیں۔ وہ مکمل تفصیلات کے ساتھ غباروں سے ایسے حیرت انگیز جانور بناتے ہیں، جنہیں دیکھ کر حقیقت کا گمان ہوتا ہے۔
ماسایوشی چند سیکنڈ سے لیکر چند منٹوں میں ایک اوسط جانور بناتے ہیں، لیکن اپنی قابلیت کے مطابق حیرت انگیز فن پارے بنانے میں انہیں دو سے چھ گھنٹے لگتے ہیں۔
اُن کے فن پاروں کی خاص بات یہ ہے کہ اُن میں جانوروں کی مکمل تفصیل موجود ہوتی ہے۔ ماسایوشی سادہ غباروں سے آکٹوپس، گوہ، تتلیاں، کنکھجورا، سنڈیاں اور دیگر بہت سے جانور بنا سکتے ہیں۔
(جاری ہے)
29 سالہ ماسایوشی نے 3 سال پہلے دئیے گئے انٹرویو میں بتایا کہ وہ گزشتہ 7 سالوں سے غباروں سے جانور بنا رہے ہیں۔ انہوں نے کہا کہ وہ جنگلی حیات دیکھ کر متاثر ہوتے تھے اور دیکھنا چاہتے تھے کہ کیا وہ اسے خود سے بنا سکتے ہیں۔
اگر آپ سمجھتے ہیں کہ آپ کو ماسایوشی کی ذخیرے میں اُن کے بنائے حیرت انگیز جانور دیکھنے کو ملیں گے تو آپ غلط ہیں۔ وہ گھنٹوں محنت کر کے غباروں سے جانور بناتے ہیں ، اُن کی چند تصاویر لیتے ہیں اور پھر اس میں سوئی سے سوراخ کر کے اسے ضائع کر دیتے ہیں۔
اُن کے بنائے چند شاہکار فن پارے آپ بھی دیکھیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-