بطخ دیکھ رہی ہے۔عجیب و غریب خوف
امین اکبر پیر 17 جون 2019 23:50
دنیا میں لوگ بہت سے عجیب و غریب خوف کے شکار بھی ہیں۔ بطخوں سے خوف (Anatidaephobia) اِن میں سے ایک ہے۔ اس خوف کا شکار شخص سمجھتا ہے کہ اس دنیا میں کہیں ایک بطخ یا بگلااسے دیکھ رہا ہے۔ وہ شخص سمجھتا ہے کہ بطخ اسے حملہ کرنے یا چھونے کے لیے نہیں دیکھتی بلکہ اس پر نظر رکھے ہوئے ہے۔ Anatidaephobia یونانی لفظ Anatidae اور Phobos سے مل کر بنا ہے۔ Anatidae کا مطلب بطخ، بگلا اور دوسرے آبی پرندے جبکہ Phobos کا مطلب خوف ہے۔
اس خوف میں خوفزدہ شخص دنیا میں کہیں بھی ہو یا کوئی بھی کام کر رہا ہو، اسے لگتا ہے کہ کوئی بطخ یا بگلا اسے دیکھ رہا ہے۔یہ خوف بطخوں یا بگلوں کے حوالے سے کسی ناخوشگوار واقعے کی وجہ سے ہو سکتا ہے۔ بطخ اور اس طرح کے پرندے کافی جارح مزاج ہوتے ہیں اور بغیر وجہ انسانوں پر حملہ کرتے ہیں۔
(جاری ہے)
کوئی بچہ براہ راست یا بالواسطہ اس طرح کے تجربے سے گزر سکتا ہے۔
اس خوف سے متاثرہ شخص کی روز مرہ کی زندگی بھی کافی متاثر ہو سکتی ہے، وہ گھر سے باہر نکلنے سے انکار کر سکتا ہے۔
بہت سے کیسز میں خوفزدہ شخص خود ہی سمجھتے ہیں کہ اُن کا خوف غیر منطقی ہے لیکن اس کے باوجود وہ اس سے جان نہیں چھڑا پاتے۔ بہت سے لوگ ڈاکٹروں کےپاس جانے سے انکار کر دیتے ہیں۔ ایسے لوگوں میں یہ خوف سالوں رہ سکتا ہے۔ اس بیماری کی صورت میں ڈاکٹر سے رجوع کرنے سے جلد علاج ممکن ہو جاتا ہے۔ ایسی بہت سی تھراپی ہیں، جو اس خوف کے علاج میں معاون ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-