گرے وہیلز کی اموات میں خطرناک حد تک اضافہ ہوگیا۔ ٹھکانے لگانے کے لیے جگہ کم پڑگئی
امین اکبر منگل 18 جون 2019 23:57
اس سال واشنگٹن کے ساحلوں پر 30 مردہ گرے وہیلز بہہ کر آ گئیں۔گرے وہیلز کے مرنے کی یہ سالانہ تعداد پچھلی دو دہائیوں میں سب سے زیادہ ہے۔بدقسمتی سے میرین حکام کو لگتا ہے کہ مزید وہیلز کی لاشیں بھی بہہ کر ساحل پر آئیں گی۔ اس بھیانک پیش گوئی کے بعد نیشنل اوشیانک اینڈ ایٹموسفیرک ایڈ منسٹریشن (این او اے اے ) نے لوگوں سے اپیل کی ہے کہ وہ اپنی ساحلی جائیدادوں پر مچھلیوں کو ٹھکانے لگانے دیں۔
ورنہ این او اے اے کے پاس اتنی جگہ ہی نہیں،جہاں ان مچھلیوں کو ٹھکانے لگایا جا سکے۔این او اے اے کی درخواست قبول کرنے کا مطلب ہے کہ لوگ اپنی جائیداد پر مہینوں تک گرے وہیل کو گلنے سڑنے دیں۔ 40 فٹ تک لمبی گرے وہیل کو مکمل طور پر گلنے سڑنے میں کئی ماہ لگتے ہیں۔
(جاری ہے)
ابھی تک این او اے اے کی درخواست کو پورٹ ہیڈلاک کے نزدیک رہنے والے صرف ایک جوڑے ،ماریو ریورا اور سٹیفانی ورواگ نے، قبول کیا ہے۔
ورواگ جانوروں کے ڈاکٹر ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ اُن کے لیے مچھلی کو گلتے سڑتے دیکھنا کافی دلچسپ ہوگا، وہ دیکھنا چاہتے ہیں کہ وہیل مچھلی کی لاش کس قسم کے کیڑے مکوڑوں کو اپنی طرف متوجہ کرتی ہے۔انہوں نے بتایا کہ این او اے اے کی مدد کر کے وہ اپنی جائیداد پر ہی وہیل کے گلنے سڑنے کا مشاہدہ کر سکتے ہیں۔گرے وہیل کی لاش ورواگ کے گھر سے پانچ میل کے فاصلے سے ملی تھی۔ جب اسے چیر پھاڑ کر دیکھا گیا تو اس میں سے پلاسٹک کے ٹکڑے اور ایل گراس کی باقیات ملی۔ ایل گراس گرے وہیل کی خوراک نہیں لیکن ایسا لگتا ہے کہ فاقوں سے تنگ آ کر انہیں ایل گراس بھی کھانا پڑی۔
امریکا کے مغربی ساحلوں میں واشنگٹن، کیلیفورنیا، اوریگون اور الاسکا میں 70 مردہ گرے وہیلز ساحلوں پر بہہ آئیں ہیں۔یہ بڑی تعداد حکومت کے لیے خطرے کی گھنٹی ہے۔
ماریو ریورا کا کہناہے کہ وہیل کے گلنے سڑنے کی بدبو زیادہ کراہت آمیز نہیں ہوتی۔ انہوں نے بتایا کہ وہ لیموں کے جوس کے مکسچر کے تجربات کر رہےہیں، جس سے گلنے سڑنے کا عمل تیز ہو جائے گا۔ انہیں امید ہے کہ دوسرے لوگ بھی اپنی ساحلی جائیدادوں پر وہیل کو گلنے سڑنے دیں گے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-