تحقیق کے مطابق 200 گھنٹے ساتھ گزار کر کسی کو بھی بہترین دوست بنایا جا سکتا ہے
امین اکبر ہفتہ 13 جولائی 2019 23:57
عام طور پر کہا جاتا ہے کہ دوستی وقت کے ساتھ ساتھ بڑھتی ہے۔ ابھی تک یہ معلوم نہیں تھا کہ کتنے وقت کے بعد دوستی کس مرحلے پر پہنچتی ہے۔تاہم یونیورسٹی آف کنساس کے محققین نے اس کے بارے میں پتا چلا لیا ہے۔جرنل آف سوشل اینڈ پرسنل ریلیشن شپ میں شائع ہونے والی تحقیق میں بتایا گیا ہے کہ عام لوگوں کو دوستی کے مختلف مراحل طے کرنے میں کتنا وقت لگتا ہے۔
جیفرے ہال، پروفیسر آف کمیونی کیشن سٹڈیز، نے وقت اور دوستی کے مختلف مراحل کے بارے میں بتایا ہے۔ ایک پچھلی تحقیق میں انہوں نے بتایا تھا کہ انسان کا دماغ ایک وقت میں تقریباً 150 دوستوں کے معاملات ہینڈل کر سکتا ہے۔
جیفرے اور اُن کے رفقاء نے ایک آن لائن ٹول ڈیزائن کیا تاکہ اندازہ لگایا جا سکے کہ لوگ اُن کے کتنے قریبی دوست ہیں۔
(جاری ہے)
اس تحقیق کے پہلے حصے میں انہوں نے سروے کے 350 جوابات کا تجزیہ کیا۔
یہ اُن لوگوں کا سروے تھا، جو پچھلے چھ ماہ میں نئی جگہ منتقل ہوئے تھے اور نئے دوستوں کی تلاش میں تھے۔شرکا سے پوچھا گیا کہ اُن کے دوست کتنے قریبی ہیں اور وہ اپنے دوستوں کے ساتھ کتنا وقت گزار چکے ہیں۔محققین نے دوستی کے تعلق کو چار درجوںمیں تقسیم کیا تھا۔ سروے کے دوران شرکا نے جان پہچان والے، عام دوست ، دوست اور قریبی دوستوں کا انتخاب کرنا تھا۔اس سے محققین کو اندازہ ہوا کہ کتنے وقت کو ساتھ گزارنے کے بعد دوستی کس مرحلے میں پہنچتی ہے۔دوسرے مرحلے میں محققین نے سکول کے کچھ نئے طلبا سے سوال و جواب کے۔ اُن سےپوچھا گیا ک دو ہفتے پہلے شروع ہونے والے سکول میں اُن کی دوستی کتنی بڑھی ہے۔ اُن طلباء سے یہی سوال 4 اور 7 ہفتوں بعد کیا گیا اور دیکھا گیا کہ طلباء کی دوستی کہاں تک پہنچی ہے۔
تحقیق کے نتائج سے پتا چلا کہ جان پہچان والے شخص کو عام دوست بننے میں 40 سے 60 گھنٹے لگتے ہیں۔ 80 سے 100 گھنٹے ایک ساتھ ساتھ گزار کر کوئی کے بعد عام دوست ایک بہتر دوست بن جاتا ہے جبکہ 200 گھنٹے ساتھ گزارنے پر کوئی بھی شخص قریبی دوست بن جاتا ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-