اس چھوٹے آکٹوپس کا زہر ایک منٹ میں 26 افراد کو ہلاک کر سکتا ہے لیکن سیاح اس سےکھیلتے رہے
امین اکبر بدھ 17 جولائی 2019 23:51
فیس بک کے ایک گروپ میں پوسٹ کی گئی ویڈیو میں دکھایا گیا ہے کہ روز ساؤنڈرز اور جون پاؤل لینن اس زہریلے آکٹوپس سے کھیل رہے ہیں اور اسے اپنی جلد کو چھونے دے رہے ہیں۔ انہیں یہ احساس ہی نہیں تھا کہ اس آکٹوپس کے ایک بار کاٹنے سے وہ درد ناک موت کا شکار ہو جائیں گے۔یہ وونوں سیاح آسٹریلیا میں مچھلیاں پکڑ رہے تھے کہ ایک پیلے ور نیلے دھبوں والا آکٹوپس پکڑا گیا۔انہوں نے اس آکٹوپس سے فاصلہ رکھنے کی بجائے اس سے کھیلنا شروع کر دیا۔
(جاری ہے)
یہ دونوں اس زہریلے آکٹوپس کو ہاتھوں سے پکڑ کر لہراتے اور ہنستے رہے۔
روز نے فیس بک پوسٹ میں لکھا کہ انہوں نے دو دن تک غروب آفتاب کےحیرت انگیز مناظر دیکھے، ڈولفن دیکھی، انہوں نے مچھلیاں پکڑی اور ایک بلیو رنگڈ آکٹوپس پکڑا۔ یہ دنیا کے خطرناک ترین جانوروں میں سے ایک ہے لیکن انہیں اس کا احساس ہی نہیں ہوا۔
بلیو رنگڈ آکٹوپس آسٹریلیا کا سب سے زیادہ ہلاکت خیز جانور ہے۔ اس کے چھوٹے سے جسم میں اتنا زیادہ زہر ہوتا ہے کہ 26 بالغ انسانوں کو موت کے گھات اتار سکے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ جب یہ آکٹوپس کاٹتا ہے تو انسان کو محسوس بھی نہیں ہوتا لیکن جلد ہی انسان مکمل مفلوج ہوجاتا ہے ۔ اس کےکاٹنے کے چند منٹ بعد ہونٹ اور زبان سُن ہو جاتے ہیں، سانس لینے میں مشکل پیش آتی ہے اور جلد ہی سانس لینے والے عضلات بھی مفلوج ہو جاتےہیں۔اس کے کاٹنے کے بعد شکار بے ہوش ہو جاتا ہے اور اپنا نام پکارے جانے پر جواب نہیں دے سکتا۔
اس آکٹوپس کے جسم پر نیلے دھبے اس وقت نمودار ہوتے ہیں، جب یہ خود کو خطرے میں محسوس کرتا ہے ، اس کا مطلب ہے کہ برطانوی سیاح بھی شدید خطرے میں تھے۔
سوشل میڈیا پر صارفین نے اُن کی ویڈیو پر کافی منفی تبصرے کیے ہیں۔ صارفین کا کہنا ہے کہ وہ احمقانہ موت کے قریب سے ہو کر آئے ہیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-