جاپانی فن کار نے مصنوعات کے ڈبوں کو شاندار فن پاروں میں بدل دیا
امین اکبر اتوار 21 جولائی 2019 23:51
بہت سے لوگ اپنی ذہانت سے عام استعمال کی ، حتیٰ کہ کچرا سمجھی جانے والی، اشیاء کو بھی شاندار فن پاروں میں بدل دیتے ہیں۔
ایسے ہی ایک جاپانی فن کار ہاروکی نے کوڑا کرکٹ سمجھے جانے والے میٹریل سے ایسے شاندار فن پارے بنائے ہیں، جنہیں دیکھ کر انٹرنیٹ صارفین دل کھول کر داد دے رہے ہیں۔
ہاروکی سینسی اپنے فن میں ماہر ہیں۔ اُن کا کام بہت متاثر کن ہے۔
(جاری ہے)
فن پارے بنانے کے لیے وہ ڈبوں کو کاٹ کاٹ کر موڑتے رہتے ہیں۔
اس طرح کے فن کو بیان کرنے کے لیے Kiries اور Kirigamiکے الفاظ استعمال کیے جاتے ہیں۔ اس کا مطلب ہے کہ کاغذوں کا کاٹنا۔ یہ جاپانی الفاظ Kiru یعنی کاٹنا اور Kami یعنی کاغذ سے بنے ہیں۔
ہاروکی سینسی کے بنائے ہوئے چند شاندارفن پاروں کی تصاویر آپ بھی دیکھیں۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-