- Home
- Weird
- چینی باپ نے اپنی تین روز کی بیٹی کو سوشل میڈیا پر ملنے والے انجان شخص کو 11 لاکھ روپے میں بیچ ..
چینی باپ نے اپنی تین روز کی بیٹی کو سوشل میڈیا پر ملنے والے انجان شخص کو 11 لاکھ روپے میں بیچ دیا
امین اکبر جمعہ 6 ستمبر 2019 23:36
ایک چینی شخص نے اپنی تین روز کی بیٹی کو سوشل میڈیا ایپ کے ذریعے بیچ دیا، جس کے بعد اسے گرفتار کر لیا گیا ہے۔
مشرقی چین کے ایک شہر کے میٹرنٹی ہوم کے نگرانی کے کیمروں کی فوٹیج میں زہاؤ نامی شخص کو اپنی بیٹی کو لے کر جاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔یہ شخص اپنی بیٹی کو لے کر گاہک کے پاس جا رہا ہے۔
اس کے بعد اس بچی کو 160 میل دور اس کے نئے گھر لے جایا گیا ۔
جیانگسو صوبے میں چانگزہو شہر کی پولیس نے بتایا کہ بچی کے باپ کے دوست نے بچی کی فروخت کی پوسٹ کی تشہیر کی۔ یہ پوسٹ میسجنگ پلیٹ فارم وی چیٹ پر کی گئی تھی۔
پولیس نے زہاؤ کی بیوی، بچی کو فروخت کرنے میں معاونت کرنے والے شخص اور بچی خریدنے والے جوڑے کو بھی حراست میں لے لیا ہے۔
(جاری ہے)
پولیس کو بچی کی فروخت کے بارے میں ایک انٹرنیٹ صارف نے اطلاع دی تھی۔ اس صارف نے وی چیٹ پر بچی برائے فروخت کی پوسٹ دیکھی تھی۔ پولیس نے تحقیقات کی تو معلوم ہوا کہ یہ پوسٹ وانگ نامی شخص نے اپ لوڈ کی ہے۔ مزید تحقیقات سے تمام لوگ پکڑے گئے۔ اس کے بعد زہاؤ اور اس کی بیوی نے بھی بچی کو فروخت کرنے کا اعتراف کر لیا۔ اُن کا کہنا تھا کہ معاشی مسائل کی وجہ سے وہ بچی نہیں پال سکتے تھے۔بچی کو خریدنے والے جوڑے نے بھی اپنے جرم کا عتراف کرلیا۔اس جوڑے کا کہنا ہے کہ اُنکی شادی کو بہت سال ہوگئے تھے لیکن خراب صحت کی وجہ سے وہ اولاد پیدا نہیں کر سکتے تھے، اسی لیے انہوں نے جیسے ہی بچی کی فروخت کا اشتہار دیکھا، انہوں نے اسے خریدنے کا فیصلہ کر لیا۔
ملکی قوانین کے مطابق اس کیس میں گرفتار تمام افراد کو 10 سال قید کی سزا ہوسکتی ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-