نایاب بیماری کے باعث ایک خاتون اپنی رگوں میں دوڑتے خون کی آواز سن سکتی ہیں
امین اکبر منگل 10 ستمبر 2019 23:48
سکاٹ لینڈ سے تعلق رکھنے والی 32 سالہ جیما کائرنز کو یاد ہی نہیں کہ انہوں نے آخری بار مکمل خاموشی کو کب محسوس کیا تھا۔اگر بیرونی ماحول میں شور نہ بھی ہوتو وہ اپنے جسم میں دوڑتے ہوئے خون کی آوازیں سنتی ہیں۔ حد تو یہ ہے کہ وہ اپنی آنکھوں کی حرکت کی آوازیں بھی سن سکتی ہیں۔
جہاں تک جیما کی یادداشت کام کرتی ہے، انہیں یہی یاد ہے کہ اُن کے جسم سے کئی طرح کی آوازیں آتی ہیں۔
(جاری ہے)
2016ء میں جیما گلاسکو منتقل ہو گئیں۔
یہاں ایک سپیشلسٹ ڈاکٹر نے انہیں bilateral superior semicircular canal dehiscence تشخیص کی۔اس نایاب بیماری کا مطلب ہے کہ جیما کے دونوں کانوں کی نالیوں میں ایک چھوٹی کنپٹی کی ہڈی نہیں تھی۔ ا ن ہڈیوں کے نہ ہونے کا اثر اُن کی سماعت اور چلتے ہوئے ان کے توازن پر پڑتا ہے۔ڈاکٹروں نے انہیں تجویز دی تھی کہ انہیں فوراً ہی سرجری کرا کر اس مسئلے کو حل کرنا چاہیے۔پچھلے ستمبر میں اُن کے دائیں کان کا آپریشن ہوچکا ہے۔ لیکن انہیں دوسرے کام کے آپریشن کے لیے اگلے ماہ تک انتظار کرنا پڑے گا۔ دوسرے کان کے کامیاب آپریشن کے بعد وہ زندگی میں پہلی بار خاموشی کو محسوس کر سکیں گی۔
جیما نے بتایا کہ ڈاکٹروں نے انہیں ایک وقت میں ایک کان کا آپریشن کرنے کا کہا تھا۔ دونوں کانوں کا ایک ساتھ آپریشن کرنے سے انہیں توازن کے مسائل کا سامنا کرنا پڑتا۔
بچپن سے لیکر جوانی تک ڈاکٹر انہیں کچھ پاگل سمجھتے رہے ہیں۔ وہ سب کو بتاتی کہ وہ اپنے خون کی گردش کی آواز، اپنی آنکھوں کی حرکت کی آواز اور اپنے دل کی دھڑکن کی آواز سن سکتی ہیں لیکن وہ ان آوازوں کو بیان کرنےکے لیے مناسب الفاظ نہیں ڈھونڈ پاتی تھیں۔اپنی اس حالت کے باعث وہ دوڑ بھی نہیں پاتی تھیں، کیونکہ دوڑنے سے اُنکا دل تیزی سے دھڑکتا اور وہ دھڑکن کی آوازوں سے پریشان ہو جاتیں۔
جیما کے آپریشن میں اُن کی سماعت کے متاثر ہونے کا خدشہ تھا لیکن انہوں نے اس کے باوجود بھی اپنا آپریشن کرایا۔ اکتوبر میں دوسرے کان کے آپریشن کے بعد وہ خاموشی کو بھی محسوس کر سکیں گی۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-