سر کی چوٹ لگنے سے نوجوان لڑکی کی یادداشت ہر دو گھنٹے بعد ”ری سیٹ“ ہو جاتی ہے
امین اکبر ہفتہ 14 ستمبر 2019 23:51
رائلی کی مشکلات کا آغاز اس وقت ہوا جب ایف ایف اے سٹیٹ کنوینشن میں رقص کے دوران ایک دوسری لڑکی کی لات اُن کے سر پر لگی۔انہیں ہسپتال پہنچایاگیا۔ ڈاکٹروں نے بتایا کہ رائلی کو چوٹ سے صدمہ پہنچا ہے۔ڈاکٹروں نے انہیں بیساکھی دے کر گھر بھیج دیا۔ٹسٹ سے پتا چلا کہ نہ تو رائلی کے دماغ میں خون نکلا ہے،نہ ہی کوئی رسولی ہے اور نہ ہی ٹسٹ میں کوئی غیر معمولی چیز سامنے آئی۔
(جاری ہے)
رائلی نے ایک ٹی وی رپورٹر کو انٹرویو دیتے ہوئے بتایا کہ وہ کوئی نئی چیز یاد نہیں رکھ سکتیں، جس سے وہ کافی خوفزدہ ہیں۔ انہوں نے بتایا کہ لوگوں کو یہ کسی فلم کی طرح لگتا ہے، وہ اسے نہیں سمجھ سکتے۔ انہوں نے مزید بتایا کہ انہیں یہ انٹرویو بھی یاد نہیں رہے گا۔
انہوں نے بتایا کہ اُن کے دروازے پر لٹکا ہوا کیلنڈر بتارہا ہے کہ یہ ستمبر ہے لیکن انہیں پچھلی کوئی بات یاد نہیں۔ رائلی کی بیماری کی علامات نے ڈاکٹروں کو حیران کر دیا ہے۔ پہلے پہل تو ڈاکٹروں نے بتایا تھا کہ اُن کی یادداشت وقت کے ساتھ ساتھ بہتر ہو تی جائے گی لیکن تین ماہ میں ایسا کچھ بھی نہیں ہوا۔
رائلی اپنی زندگی کونارمل انداز میں گزارنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔ انہوں نے ضروری یادداشتی نوٹس بنائے ہوئے ہیں۔ وہ ان نوٹس کو ہر وقت اپنے ساتھ رکھتی ہیں۔ سکول میں جب اُنکی یاد داشت چلی جائے تو پھر وہ ان نوٹس کو پڑھ لیتی ہیں۔ ان پر ضروری چیزیں، جیسے اپنا لاکر کیسے ڈھونڈنا ہے، وغیرہ کی تفصیل لکھی ہوتی ہے۔11 جون کے بعد رائلی کے ذہن سے ہر چیز مٹ جاتی ہے۔ حد تو یہ ہے کہ انہیں اپنے پیارے ماموں کی وفات بھی یاد نہیں۔ رائلی کی ماں سارا نے بتایا کہ وہ اپنی بیٹی کو اس بارے میں بتاتی رہتی ہیں لیکن وہ اس بات کو یاد نہیں رکھ سکتی۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-