”مجھے باہر نکالو“ دادا جی نے قبر میں دفن ہوتے ہوئے بھی سب کو حیران کر دیا
امین اکبر بدھ 16 اکتوبر 2019 23:56
ایک شخص کی آخری رسومات میں شرکت کرنے والے اس وقت حیران رہ گئے جب قبر میں موجود مرحوم نے ، مجھے باہر نکالو، کی صدائیں دینا شروع کر دیں۔ موقع پر موجود لوگ پہلے پہل تو یہ آوازیں سن کر خوفزدہ ہوئے لیکن جلد ہی وہ مرحوم کے پہلے سے تیار کیے ہوئے مذاق کے بارے میں جان کر ہنسنے لگے۔
رپورٹ کے مطابق مسٹر براڈلے 8 اکتوبر کو کینسر کی وجہ سے وفات پا گئے۔
وہ تین سالوں سے کینسر کے مریض تھے۔ اُن کی آخری خواہش تھی کہ وہ اپنے دوستوں اور خاندان کے لوگوں کو خوفزدہ کر دیں۔ اسی وجہ سے انہوں نے اپنے سب سے بڑے بیٹے کو اپنی تدفین کے دوران اپنا پہلے سے ریکارڈ شدہ میسج چلانے کا کہا۔ براڈلے نے یہ میسج پچھلے سال ریکارڈ کیا تھا۔ اس میسج کے بارے میں اُن کے ایک بیٹے اور پوتے کو ہی معلوم تھا۔(جاری ہے)
اس انوکھے مذاق سے براڈلے نے اپنی وفات پر غمگین لوگوں کو ہنسنے پر مجبور کر دیا۔
12 اکتوبر کو جب کیلمانا، کلکینی کے قبرستان میں براڈلے کا تابوت قبر میں اتارا جا رہا تھا تو اُن کے بیٹے نے اُن کی ریکارڈ کی ہوئی آڈیو چلا دی۔ آڈیو میں براڈلے ”مجھے باہر نکالو“ کی آوازیں دے رہے تھے اور بتا رہے تھے کہ وہ تابوت کے اندر ہیں۔
براڈلے کی بیٹی اینڈریا براڈلے نے اس موقع کی ویڈیو سوشل میڈیا پر شیئر کی۔ اینڈریا نے بتایا کہ اُن کے والد نے یہ آڈیو ایک سال پہلے ریکارڈ کی تھی۔ اس کے بارے میں اُن کے بھائی جوناتھن اور بھتیجے بین کو ہی معلوم تھا۔ اینڈریا نے بتایا کہ اُن کے والد نے ایسا مذاق کیا، جس سے اُن کی والدہ بھی قبرستان سے ہنستے ہوئے جائیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-