نئے رئیلٹی شو کا انوکھا چیلنج۔ گوشت خور، سبزی خور بن جائیں یا اپنا پالتو جانور کھائیں
امین اکبر جمعہ 18 اکتوبر 2019 23:55
برطانیہ کے ٹی وی چینل، چینل فور ، پر اگلے سال سے ایک انوکھا رئیلٹی شو دکھایا جائے گا۔ میٹ دی فیملی(Meat the Family) نامی یہ شو شروع ہونے سے پہلی ہی کافی متنازعہ ہو چکا ہے اور اس نے سوشل میڈیا پر کافی توجہ حاصل کر لی ہے۔اس شو میں برطانیہ کے چار گوشت خور خاندانوں کو ایک ایک جانور پالنے کا کہا جائے گا۔ ان جانوروں میں ایک مرغی، ایک بھیڑ، ایک سور اور ایک بچھڑا شامل ہوگا۔
شو میں چاروں خاندانوں کو تین ہفتوںتک اپنے پالتو جانوروں سے اپنے گھر کے ایک فرد کی طرح سلوک کرنے کا کہا جائے گا۔ اس دوران ان خاندانوں کو جانورں کی ویلفیئر ، فارمنگ، پروڈکشن، فوڈ پراسیسنگ اور جانوروں کو کھانے کے ماحول پر ہونے والے اثرات کے بارے میں بتایا جائے گا۔ شو کے آخر میں ان خاندانوں کا کہا جائے گا کہ وہ گوشت خوری چھوڑ دیںیا پھر اپنے پالتو جانوروں کو بھی کھائیں۔(جاری ہے)
اس سیریز کے ترجمان مارک اوگل نے سی بی ایس منی واچ کو اس شو کے نتائج کے بارے میں تو کچھ نہیں بتایا لیکن انہوں نے کہا کہ اس شو سے شریک تمام خاندانوں کو گوشت پراسس کرنے والی انڈسٹری اور فوڈ چین کے بارے میں اچھی خاصی آگاہی ملی ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-