مسلح ڈاکو نے ڈکیتی کے دوران بوڑھی خاتون کے پیسے لینے سے انکار کر کے اُن کا منہ چوم لیا
امین اکبر پیر 21 اکتوبر 2019 23:33
عام طور پر چور اور ڈاکو اتنے زیادہ مہربان نہیں ہوتے کہ لوگ انہیں اُن کی مہربانی کی وجہ سے پسند کرنے لگیں لیکن ایک ڈکیتی کی وائرل ویڈیو میں دکھائی دینے والے ڈاکو کو انٹرنیٹ صارفین اُس کی مہربانی کی وجہ سے کافی پسند کر رہے ہیں۔ برازیل کی ایک فارمیسی میں ہونے والی ڈکیتی کی واردات کے دوران جب وہاں موجود خاتون نے اپنی رقم بھی ڈاکو کو دینا چاہی تو ڈاکو نےاُن کی رقم لینے سے انکار کر کے اُن کا منہ چوم لیا۔
اس دوران ڈاکو کا ساتھی فارمیسی سٹور لوٹتا رہا۔منگل کو شمال مشرقی برازیل کے امارانتے شہر کی ایک فارمیسی میں دو ڈاکو داخل ہوئے۔ فارمیسی کے مالک سیموئل المیڈیا کے مطابق دونوں ڈاکو شام کو 5 بجے فارمیسی میں داخل ہوئے اور ڈکیتی کا اعلان کر دیا۔اس وقت فارمیسی میں ایک ملازم اور قریب رہنے والی ایک بوڑھی خاتون موجود تھیں۔
(جاری ہے)
ڈاکوؤں نے فارمیسی کے ملازم کو ساری رقم حوالے کرنے کا کہا۔
اس پر بوڑھی خاتون نے بھی اپنے پاس موجود رقم انہیں دینے کی پیش کش کی۔ اس پر ایک ڈاکو نے اُن سے رقم لینے سے انکار کر دیا اور اُن کا منہ چوم لیا۔ ڈاکو نے بوڑھی خاتون کو کہا کہ میم آپ خاموش رہ سکتی ہیں، مجھے آپ کی رقم کی ضرورت نہیں۔ ڈاکو فارمیسی سے ایک ہزار ڈالر مالیت نقدی اور اشیا لے کر فرار ہوئے۔ملٹری پولیس نے ڈکیتی کے بعد علاقے کی تلاشی لی لیکن انہیں کوئی مشکوک آدمی نہیں ملا۔ڈکیتی
کی یہ ویڈیو کئی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پر وائرل ہوئی۔ صارفین نے اس پر ملے جلے رد عمل کا اظہار کیا۔ اس سال مارچ میں ایک دوسرے چور نے بھی اپنی شکار کی رقم اس وقت واپس کر دی، جب اس نے شکار کا بنک بیلنس چیک کیا۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-