استاد نے طویل چھٹیاں لینے کے لیے انٹرنیٹ سے ٹی بی کی جعلی تشخیص خرید لی
امین اکبر بدھ 6 نومبر 2019 16:38
(جاری ہے)
مسٹر ڈو کے ٹی بی میں مبتلا ہونے کا معلوم ہونے پر منگولیا کے دارالحکومت ہوہوٹ میں واقع سکول کی انتظامیہ نے انگریزی جماعت کے سارے طلباء کا طبی معائنہ کرانے کا فیصلہ کیا۔
طبی معائنے سے معلوم ہوا کہ مسٹر ڈو کے دو شاگردوں کوبھی ٹی بی ہے۔مسٹر ڈو کو اپنے شاگردوں میں ٹی بی کے مرض کا پتا چلا تو انہوں نے پھر سے انٹرنیٹ سے 315 یوان (45) یوان میں ایسی رپورٹس خریدی، جن سے پتا چلتا تھا کہ اب ان کو ٹی بی نہیں ہے۔بچوں کے والدین نے مسٹر ڈو کی موجودہ رپورٹس پر یقین نہیں کیا کیونکہ ٹی بی کے علاج کے لیے کئی مہینے ادویات لینی پڑتی ہے۔ سکول انتظامیہ نے زبردستی مقامی ہسپتال میں مسٹر ڈو کا معائنہ کرایا تو معلوم ہوا کہ انہیں کبھی یہ بیماری تھی ہی نہیں۔مقامی ہسپتال میں یہ بھی معلوم ہو گیا کہ پچھلے ایکسرے ایک بالکل مختلف شخص کے ہیں۔ جھوٹ پکڑے جانے پر مسٹر ڈو نے اعتراف کیا کہ انہوں نے اپنی چھٹیاں بڑھانے کے لیے جعلی رپورٹ جمع کرائی تھیں۔مسٹر ڈو کا کہنا ہے کہ انٹرنیٹ پر رپورٹ خریدتے ہوئے انہیں اندازہ نہیں تھا کہ ٹی بی اتنی سنجیدہ بیماری ہے۔ بچوں کے والدین کا کہنا ہے کہ مسٹر ڈو بچوں میں کافی مقبول ہیں۔ یہ واضح نہیں ہوسکا کہ اس جھوٹ کے بعد مسٹر ڈو کو ملازمت جاری رکھنے کی اجازت دی گئی ہے یا نہیں۔Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-