فٹ بال کے اس سٹیڈیم میں گول کیپر دو درخت ہیں
بدھ 13 نومبر 2019 23:38
بوگوٹا، کولمبیا میں حال ہی میں ایک سنتھیتک سوکر سٹیڈیم کا افتتاح ہوا ہے۔ اس سٹیڈیم میں دو کھلاڑی ایسے ہیں، جو ہر وقت ہی اپنے مقام پر موجود رہتے ہیں۔ان کھلاڑیوں نے سوشل میڈیا صارفین اور عوام کی توجہ اپنی طرف مبذول کر ا لی ہے۔یہ دونوں کھلاڑی اصل میں دو درخت ہے جو سٹیڈیم میں دونوں طرف گول کے عین سامنے کھڑے ہیں۔
2017ء میں ڈسٹرکٹ انسٹی ٹیوٹ آف ری کریشن اینڈ سپورٹس نے بوگوٹا کے دارالحکومت بوگوٹا کے پارک جاپون میں ایک سوکر سٹیڈیم بنانے کی منظوری دی۔
(جاری ہے)
اس فیصلے پر بجائے نئی ڈیزائنگ کرنے کے حکام نے تعمیراتی کام جاری رکھا، اور نتیجے میں دونوں درخت عین گول کے سامنے آگئے۔
عوام نے ان درختوں کو گول کیپر کہنا شروع کر دیا۔آئی ڈی آر ڈی کا کہنا ہے کہ عدالت نے جن درختوں کے کاٹنے سے منع کیا ہے، وہ خطرے سے دوچار درختوں کی انواع سے نہیں، اس لیے انہیں اگلے سال ہٹا دیا جائے گا۔
اس سٹیڈیم اور گول کے سامنے موجود ”گول کیپروں“ کی تصاویر انٹرنیٹ پر تیزی سے وائرل ہو رہی ہیں۔ان گول کیپروں کی چند تصاویر آپ بھی دیکھیں۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-