پروین شاکر کا67یوم پیدائش پرسوں 24نومبر کو بھرپورطریقے سے منایاجائیگا

جمعہ 22 نومبر 2019 12:44

پروین شاکر کا67یوم پیدائش پرسوں 24نومبر کو بھرپورطریقے سے منایاجائیگا
ڈسکہ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 22 نومبر2019ء) خوشبو ‘صدبرگ ‘خود کلامی ‘انکار ‘ماہ تمام سمیت درجنوں شعری مجموعہ کلام کی مصنفہ خواتین کی انتہائی ہر دلعزیز ‘پھولوں اور خوشبوئوں کی شاعرہ ‘لطیف جدبات کو لفظوں کاپیرہن دینے والی پروین شاکر کا67یوم پیدائش کل مورخہ 24نومبر کو بھرپورطریقے سے منایاجائیگاانہیںپرائڈ آف پر فارمنس اور آدم جی ایوارڈز سے نوازا گیا-

متعلقہ عنوان :