متنازعہ ویڈیو گیم میں کھلاڑی یسوع مسیح بن کر کھیلتے ہیں
امین اکبر منگل 10 دسمبر 2019 23:56
اس ویڈیو گیم کا نام ”آئی ایم جیزز کرائسٹ“ ہے۔آنے والی اس گیم کو ڈویلپر پلے وے نے بنایا ہے۔ یہ گیم بائبل کے نئے عہد نامے سے متاثر ہو کر بنایا گیا حقیقی سیمولیٹر ہے۔اس گیم میں یسوع مسیح کی زندگی کے اہم واقعات کو دکھایا گیا ہے۔اس گیم کے ٹریلر میں یسوع مسیح کو ایک نابینا خاتون کا بینا کرنے، بھوکے مچھیرے کے لیے خالی ٹوکری سے مچھلیاں نکالنے، طوفان میں پھنسے جہاز کو نکالنے کے لیے پانی چلنے،جیسے معجزات دوہرائے گئے ہیں۔
(جاری ہے)
اس گیم کی تفصیل میں لکھا ہوا ہے” اس انتہائی حقیقی سیمولیشن گیم میں زمین کے مقبول انسان یسوع مسیح بن جائیں۔ طاقت حاصل کرنے کے لیے دعا کریں، بائبل سے اُن کی طرح کے معجزات کریں، جیسے بدروحیں بھگانا، بیماروں کو تندرست کرنا ، بھوکوں کو کھانا کھلانا، دوبارہ زندہ ہونا اور بہت کچھ، یہ سب آئی ایم جیزز کرائسٹ میں“
آئی ایم جیزز کرائسٹ گیم کے حوالے سے کیتھولک چرچ کا رد عمل تو ابھی آنا ہے لیکن اس متنازعہ ویڈیو گیم نے انٹرنیٹ پر ایک نئے تنازعے کو جنم دے دیا ہے۔گیم میں یسوع مسیح کو مصلوب کرنے اور بعد میں زندہ ہونے جیسے واقعات کی وجہ سے سوشل میڈیا پر ہر طرح کے تبصرے سامنے آ رہے ہیں۔کچھ لوگ اسے مزاح خیال کر رہے ہیں اور کچھ کے مطابق یہ توہین مذہب اور گھٹیا حرکت ہے۔
پولش ویڈیو گیم ڈویلپر پلے وے سیمولیشن گیمز بنانے کے حوالے سے کافی مقبول ہے۔ پلے وے روایتی کھیتی باڑی اور آٹو میکنزم سیمولیٹر بھی بنا چکے ہیں۔ انہوں نے امریکی صدر کے لیے بھی ایک سیمولیٹر بنایا تھا۔ تاہم آئی ایم جیزز کرائسٹ ا ُن کی اب تک کی سب سے متنازعہ گیم ہے۔
متعلقہ عنوان :
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-