امریکی کمپنیاں حقیقت میں اپنی غریب عوام کا خون چوس کر دوسرے ممالک کو فروخت کررہی ہیں
امین اکبر بدھ 11 دسمبر 2019 23:52
امریکا میں صنعتی اور ٹیکنالوجی کی ترقی نے معیشت کو انتہائی مضبوط کر دیا تھا لیکن اب وہ دن جا چکے ہیں۔ اس وقت 40 فیصد امریکیوں کا کہنا ہے کہ انہیں غذا، رہائش، یوٹیلٹی اور صحت کی سہولیات کی ادائیگی کے لیے سخت جدوجہد کرنا پڑتی ہے۔
ایک رپورٹ کے مطابق حالات اس حد تک خراب ہو چکے ہیں کہ بہت سے غریب اور محنت کش امریکیوں کو اپنی ضروریات پورا کرنے کے لیے اپنا خون بھی فروخت کرنا پڑتا ہے۔
(جاری ہے)
دنیا کے اکثر ممالک میں خون کی خرید و فروخت غیر قانونی ہے لیکن امریکا میں ہفتے میں دو بار قانونی طور پر پلازما کو عطیہ کیا جا سکتا ہے۔
امریکا دنیا بھر کی پلازما کی طلب کا 70 فیصد پورا کرتا ہے۔ جرمنی امریکی پلازما کا 15 فیصد خریدتا ہے۔ اس کے دوسرے خریداروں میں چین اور جاپان بھی شامل ہیں۔
2016 اور 2017 کے درمیان امریکیوں نے اتنا زیادہ خون فروخت کیا کہ اس کی برآمدات میں 13 فیصد سے زیادہ ہو گیا۔ یعنی خون کی برآمدا ت 28.6 ارب ڈالر ہو گئی۔ایک دوسری تحقیق کے مطابق کلیولینڈ میں خون کا عطیہ دینے والے اپنی آمدن کا ایک تہائی سے زیادہ حصہ اپنا خون فروخت کر کے کماتے ہیں۔
خون کی خرید اور فروخت کی صنعت امریکا کی تیزی سے پھلتی پھولتی صنعتوں میں سے ایک ہے۔
Browse Latest Weird News in Urdu
ہتھیائی رقم ہڑپ کرنے کیلئے اپنے اغواء اور قتل کا ڈرامہ رچانے والا شخص پکڑا گیا
ویتنام،مریض کے پیٹ سے زندہ مچھلی برآمد
امریکہ، چوہوں کا پولیس ہیڈ کوارٹر پردھاوا، بھنگ کھانے کے عادی ہوگئے
آسٹریلیا، گالف گیم کے دوران کینگروز کے بڑے جھنڈ نے دھاوا بول دیا
جرمن باشندے نے کورونا ویکسین 217 بارلی
ایلون مسک پیچھے رہ گئے‘ ایمازون کے بانی جیف بیزوز دنیا کے امیر ترین شخص قرار
کھلونا گاڑی کی تیز رفتاری کا عالمی ریکارڈ قائم
وصیت کے مطابق تدفین سے قبل پروفیسر کی لاش کا اردن یونیورسٹی کا طواف
دبئی ایئرپورٹ پر کاسمیٹک سرجری والے مسافروں کو روکا جانے لگا
دنیا کے سب سے بڑے ڈینٹل ہسپتال کا ورلڈ ریکارڈ سعودی عرب کے نام
سعودی عرب میں بنی جدید ترین سکیورٹی کار نمائش کیلئے پیش
ہالی ووڈ لیجنڈ رابرٹ ڈی نیرو کے 80 سال کی عمر میں باپ بننے کی تصدیق
سعودی صحرا میں پہلی بار لگژری ٹرین چلانے کی تیاری
پاکستانی نژاد ڈاکٹر ایپل واچ کی مدد سے دورانِ پرواز خاتون کی جان بچانے میں کامیاب
’خواب میں تشدد‘ سعودی طالبہ نے ٹیچر کیخلاف انوکھی شکایت درج کرادی
دبئی میں 2 نئے جدید ترین ٹرانسپورٹ سسٹم متعارف کروانے کا اعلان
مٹی سے بجلی حاصل کرنے والا نیا آلہ دریافت
کینیڈا ، فرائی پین میں انڈا تلنے سے قبل ہی جم گیا
دنیا کی سب سے بڑی فنل ویب اورزہریلی ترین مکڑی عطیہ کردی گئی
بھرے پیٹ کا احساس دلانے کیلئے سائنسدانوں نے مرتعش گولی تیار کرلی
بھارت، پرواز میں گھنٹوں تاخیر، مسافر نے پائلٹ کو تھپڑ جڑ دیا
امارات میں بغیر ویزہ پاسپورٹ 18 سال رہنے والا غیرملکی وطن واپس
اسرائیل کا دمشق کے مضافات میں فضائی حملہ،بعض عمارتوں کو نقصان پہنچا
سال 2024 میں ٹوکیو سے روانہ مسافر2023 میں امریکا پہنچے
دلچسپ و عجیب خبریں
-